Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

#دشمنوں کی #بھیڑ میں #راستہ بنا کر چلتا ہوں۔۔😊✌
....S.....lOve.....
#یاروں کا #یار ہوں #سر_اٹھا کر #چلتا ہوں💪👊

Siraj--Ali
 

ایسی موت مارونگا خود کو تیرے لئیے
💔 S 💔
ساری عمر تیری آنکھوں سے میرا جنازہ نکلے گا ۔۔۔
🖤💔🙃

Siraj--Ali
 

"دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.....💓.💕
"اے خدا............
"کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے👈💖

Siraj--Ali
 

تم کیا جانو...
ہم نے بھی عشق میں کمال رکھا ھے
تم تصور کی بات کرتے ہو،
ہم نے اسے روح میں بسا رکھا ھے
ہم سے نہیں لگائی جاتی،
تصویریں دیواروں پر
ہم نے أس کو پلکوں پہ سجا رکھا ھے...

Siraj--Ali
 

"چاند" پر اگر "نور" نہ ھوتا،،
تنہا "دل" "مجبور" نہ ھوتا،،
"آپ" کی "قسم" "آپ" سے "ملنے" ھر "روز" آتے،،
اگر آپ کا "شہر" اتنا "دور" نہ هوتا.
💓 پرنس گجر برادر💓

Siraj--Ali
 

تو نے دیکھے ہی نہیں شاید
وہ چراغ🔥
جو بجھتے بجھتے بھی ہواؤں سے الجھ جاتے ہیں🔥🔥

Siraj--Ali
 

شکر ادا کرتا ہوں میں اِس مطلب کا💜
🖤مرشد🖤
جس نے جوڑ رکھا ہے اِنسانوں کو💜💜

Siraj--Ali
 

۔ اچھا لگتا ہے تیرا نام ___ میرے نام کے ساتھ🤗
jAaaaaaanUuuuuuu❤❤❤
جیسے کوئی صبح جڑی ھو کسی شام کے ساتھ💞

Siraj--Ali
 

عشق والوں کی آنکھیں کرتی ہیں آنکھوں سے کلام😍❤
jAaaaaanUuuuu
دل سنتا ہے دل کی اور دھڑکنیں کرتی ہیں سلام💕😍_💞

Siraj--Ali
 

😘🙈🥀💗
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕 All Liked

Siraj--Ali
 

دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا ۔۔۔😊🌸
🙃مگر "مختصر" سنو....!!💗👉
🙈 ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں....!!!❤

Siraj--Ali
 

: خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں 🥰🥰
عشق ان کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں 💖💖🌹🌹

Siraj--Ali
 

ہم__ سے ملنا__ہے تو__ گہرائیوں__ میں__ آئیے°°
لاجواب موتی__ کناروں__ پہ نہیں ملا __کرتے....

Siraj--Ali
 

💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
😥😥
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر😍

Siraj--Ali
 

❤❤❤
مسکراہٹ سی آ جاتی ھے اکثر غصے میں تیرا نام سن کر❤
اتنی محبت تیرے نام سے ھے تو سوچ تجھ سے کتنی ھوگی۔❤❤❤

Siraj--Ali
 

♥️اتنی🤏 سی تو #زندگی__________ ہے مرشد😕♥️
Sb bewafa😥😥
♥️اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے😔♥️

Siraj--Ali
 

دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا ۔۔۔😊🌸
🙃مگر "مختصر" سنو....!!💗👉
🙈 ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں....!!!❤

Siraj--Ali
 

•° اس سے بڑھ کر اور _________ 💕
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______💕
میرا دل نہیں بھرتا.................❤
🌹 ❤️❤

Siraj--Ali
 

کتنی دلکش ہوتی ہے نہ محبت کی یہ تاثیر 😍💞
❤❤❤
خوش جب تم ہوتے ہو لب ہمارے مسکراتے ہیں ❤️

Siraj--Ali
 

میری تمام الجھنے_____________سلجھ جاتی ہیں ❤️
😥😥
جب تیری انگلیاں میری انگلیوں میں الجھ جاتی ہیں❤️😍💞ッ