Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

تم #باہوں میں ہو اور ہم #حد میں رہیں.
#محبت میں کوئی اتنا #شریف بھی نہیں ہوتا❤️
💔💔💔💔💔👈

Siraj--Ali
 

چائے جیسا کردار ہے میرا ☕
کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں ❤
تو کسی کو نام سے ہی نفرت۔۔🖤

Siraj--Ali
 

!!___ہونٹوں 💋 پہ ہونٹ اور چومنے کی ضد ___!!
"اف" A
!!__محبت ❤ بھی ہم سے اور شرم بھی ہم سے___!!😘Waderi

Siraj--Ali
 

دل کا کیا ھے یہ تو تیری یاد کے سہارے جی لے گا❤
Aaaaaaaaaaaaaa.
بات تو ان آنکھوں کی ھے جو ترستی ہیں تیرے دیدار کے لیے.❤

Siraj--Ali
 

مسکرانا اگر اچھا نہیں لگتا تو چھوڑ دے گے ہم 😰
کوئی یہ تو نہ کہے گا بےوفا ہے ہم

Siraj--Ali
 

#مجھ میں #عیب تو #ہونگے بہت 😗مگر ❤
زندگی میں کبھی #مطلب کے لئے #تعلق نہیں #رکھا

Siraj--Ali
 

❤کون کہتا ہے سنورنے سے بڑھتی ہے خوبصورتی💕
❤دلوں میں چاہت ہو تو چہرے یوں ہی نکھر آتے ہیں

Siraj--Ali
 

مت پوچھ میرے جاگنے کی وجہ
اے چاند 😘🙊
تیرا ہی ہم شکل ھے _____جو سونے نہیں دیتا😘🙈

Siraj--Ali
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی

Siraj--Ali
 

آج کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا
یہ مٹی کے بنے لوگ کیا وفا کریں گے💔💯🔥
😭🥀💔

Siraj--Ali
 

#کسی نے #ہنس کر #پوچھا کبھی #عشق ہوا #تھا❤
#ہم نے #غمگین آنکھیں #اوپر کی #اور مسکرا #کر بولے #آج بھی #ہے.❣❤💞💞 #

Siraj--Ali
 

😍کسی کو دل کا دیوانہ پسند ھے😍
🥰 کسی کو دل کا نذرانہ پسند ھے🥰
❤️اوروں کی پسند کا پتہ نہیں❤️
❤️ہمیں تو آپ کا مسکرانہ پسند ھے⁦❤️

Siraj--Ali
 

اعتبار آتا نہیں تو آزما کر ____ دیکھ لے
❤❤❤
ہم ترے سب چاہنے والوں میں اوًل آئیں گے.? ....?

Siraj--Ali
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔

Siraj--Ali
 

دفن ھیں مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھو🙏🏻🙏🏻
🖤مرشد🖤
أجڑ اجڑ کر جو بستا رھا وہ شہر ہوں میں🤦♂️💫🙂

Siraj--Ali
 

ذرا سا جھو ٹ ہی کہہ دو کہ تم بِن دل نہیں لگتا😔
ہمارا دل بہل جائے تو تم پھر سے مکر جانا۔🥺
💯🥀

Siraj--Ali
 

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ۔
"جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے۔"🖤*♠️

Siraj--Ali
 

#توڑ دیا ہم نے ان منزلوں کا غرور______😎❤👉
#جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا______😏👉

Siraj--Ali
 

KiTna Time LagTa Ha, Kisi Ka Bharwasa jEeTne Ke liE..❤
سراج
lOg Ik Pal Me Paraya Kar DeTe Hain 😥😥😥

Siraj--Ali
 

Aksr lOg Qreeb Wali Mohabbat Ko nhn Pechante....❤