Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔
T...🙏

Siraj--Ali
 

یہ من پسند لوگ 🍁
😥😥
MURSHID😥😥
😥😥
بے رحم کیوں ہوتے ہیں؟؟؟ 💔

Siraj--Ali
 

💔....ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔😥🖤💔😥
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

Siraj--Ali
 

💕💞کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کے سہہ لیتا ہوں💓
💗💔 ❣️محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی💕💕🦋🦋
Byeeee😥😥

Siraj--Ali
 

Sb STAR Or Trending Ke PeeChe PaRHe Hain...❤❤

Siraj--Ali
 

ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__
💔💔💔
🖤🖤🖤
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__
🖤

Siraj--Ali
 

💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
🖤🖤🖤
❤❤❤
💔💔💔
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞

Siraj--Ali
 

آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی🔥🔥
🖤🖤
🖤🖤
🖤🖤
پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی 💔💔💔

Siraj--Ali
 

میں کوشش میں ہوں ایک کہانی لکھوں۔۔۔۔۔۔۔۔
🖤🖤💔💔🖤🖤
🖤💔🖤💔🖤💔
جس میں محبت محتاج نہ ہو محبوب کی 🖤

Siraj--Ali
 

💞خدا لکھنے پہ آئے تو لکھ ہی سکتا ہے،،❤️
واللہ" میری حیات میں تا حیات تم کو۔۔💞

Siraj--Ali
 

#چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا #ھمیشہ کیلئے 💞🌹😘
" 💞 #دوست❤
#جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا
کیا #فائدہ😘

Siraj--Ali
 

یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤❤
💔💔
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤❤

Siraj--Ali
 

نہ ظاہر ہوئی تُم سے،،،نہ بیاں ہوئی ہم سے🍁💔
بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت۔۔!!💔

Siraj--Ali
 

مجھے کوئی پرواہ نہیں دشمنوں کی۔۔ ❤❤
بس مجھےنفرت ہے۔!✌✌
ان لوگوں سے جو دوستی کے لباس میں منافق ہوں۔💎💎

Siraj--Ali
 

کافر ہوےء تھے جسکی محبت کے پیچھے ہم....
اقبال
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!💔💔

Siraj--Ali
 

وہ خود پر غرور کرتے ہیں تو اس میں حیرت کیا؟✨
جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہو ہی نہیں سکتا💦🍁🥀
😍😍😍😘

Siraj--Ali
 

ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو...😢
💔💔💔💔💔💔
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو...💔
#🔥🔥

Siraj--Ali
 

💝اٹها لو دوپٹے کو زمین سے کہیں داغ نہ لگ جائے💝
💔❤💔
❤💔❤
💔❤💔
💟پردے میں رکهو چہرے کو کہیں دنیا میں آگ نہ لگ جائے

Siraj--Ali
 

بتا....!! کس سے کروں تیری #بےرخی کا شکوہ,,,😐😔💔
یہاں ھر شخص #تجھے___میرا سمجھتا ھے..🔥💔😢😔

Siraj--Ali
 

میرے بس میں نہیں #دل کی
#ترجمانی کرنا
💔😥💔😥💔😥💔😥
💔😥💔😥💔😥💔💔
بس یہ سمجھو #لفظ کم ہیں اور تم سے
#محبت زیادہ❤