Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

وہ خود پر غرور کرتے ہیں تو اس میں حیرت کیا؟✨
جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہو ہی نہیں سکتا💦🍁🥀
😍😍😍😘

Siraj--Ali
 

ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو...😢
💔💔💔💔💔💔
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو...💔
#🔥🔥

Siraj--Ali
 

💝اٹها لو دوپٹے کو زمین سے کہیں داغ نہ لگ جائے💝
💔❤💔
❤💔❤
💔❤💔
💟پردے میں رکهو چہرے کو کہیں دنیا میں آگ نہ لگ جائے

Siraj--Ali
 

بتا....!! کس سے کروں تیری #بےرخی کا شکوہ,,,😐😔💔
یہاں ھر شخص #تجھے___میرا سمجھتا ھے..🔥💔😢😔

Siraj--Ali
 

میرے بس میں نہیں #دل کی
#ترجمانی کرنا
💔😥💔😥💔😥💔😥
💔😥💔😥💔😥💔💔
بس یہ سمجھو #لفظ کم ہیں اور تم سے
#محبت زیادہ❤

Siraj--Ali
 

💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،
💔💔💔
💔💔💔
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،،

Siraj--Ali
 

💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔💔💔💔
💔💔💔💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.❤️💔

Siraj--Ali
 

جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے 💔
❤❤❤
❤❤❤
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا 💔

Siraj--Ali
 

"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓

Siraj--Ali
 

ہماری #محبت کی نزاکت سے ابھی #ناواقف ہو تم🔥🔥😏
ہم اسے #جینا سکھا دیتے ہیں جیسے #مرنے کا شوق ہو💞😍

Siraj--Ali
 

غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے...❤
کچھ ھم سے کہا ھوتا، کچھ ھم سے سنا ھوتا....🙎

Siraj--Ali
 

:تُم نے دیکھی ہی نہیں عشــقِ قلندر کی دھمال🥀
پَاؤں پتھر پہ بھی پڑتا ہے تو دُھول اُڑتی ہے🥀
*_#_❣️🥀😊💯
T

Siraj--Ali
 

غرور کا تاج تو کبھی پہنا ہی نہیں سر پہ❤️
ہماری معصومیت دیکھ کر دشمن بھی ہل جاتے ہیں🔥

Siraj--Ali
 

uski yaade bhi kamal h.😥
siraj

Siraj--Ali
 

/😘.   نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
         صاحب!💔
       😘کبھی محبوب کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔

Siraj--Ali
 

کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤

Siraj--Ali
 

الحمدللہ شادی کی تیاریاں مکمل۔۔
۔😌😌😌
بس اچھی سی لڑکی کی تلاش ہے اب۔۔
🤫🤫🙈🙈😉😉😉😂😂😂😂😂😂😂😂😂🙃🤫

Siraj--Ali
 

مسافر عشق کا ہو میری منزل محبت ہے💖
تیرے دل میں ٹھر جاٶ اگر تیرے اجازت ہو💕🔥💕

Siraj--Ali
 

نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!💔💔💔
لوگ رلانا نہیں چھوڑ تے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے۔۔۔۔۔۔!!!!!!💔☺️

Siraj--Ali
 

*ہر کسی کے دل میں اچھی یادیں چھوڑ جاٸیں*😊
🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐
*کیوں کہ انسان نہیں رہتا بس یادیں اور باتیں رہے جاتی ہیں*😇💯