♥️💞♥️💞 *لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۔ 🦋😍❤️*
*اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے🎀😍🖤
❤کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر !!❤
❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا !!❤
•─❥━━━━━━━━━•❥
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب❤
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا♥️♥️
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
نام تیرا خود ہی میری زبان پر آ جاتا ہے 💕💕💕
جب کو ئ مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ہے 👍
چھوڑ دیا اُنھوں نے یہ سوچ کر❤️🥀
🖤مرشد🖤
کہ غریب شخص ہےمحبت کہ سوا کیا دے گا❤️❤️
مجھے فلک کی بلندیوں کی ہوس نہیں ہے 💯🦅
جو میرے رب نے دیا ہے بس وہی بہت ہے 🦅😇
😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❤❤❤❤
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥️
*مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن* 😢T💔*
*میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ 💔*
😢T💔
NaThi Wisre Monkha.😥🤐😥
Please Please 😥
Following List se Bhi Nikal Diya...
Char Dino Da Piyar O Raba Bari Lambi judae😥
Kha Ho😥🙏
روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں💕
T💕"
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو___ تمہارے ہو جائیں. ......🌹
#مجھ میں #عیب بہت ھیں #مگر اک #بات کہوں🍁✌️
#کسی سے #تعلق کبھی #مطلب کا #نہیں رکھا..🍁.🙏
*________________________جان__________T__________Miss You۔🙈
زہر کے قابل بھی نہ تھے کچھ لوگ
💔💔💔
افسوس ہم انھیں جگر کا خون پلاتے رہے.😥😥😥
#چھوٹی" سی "زنـدگــی" نے "بـــڑا "سبـــق "دیا#
🤐🤐
#رشتہ"سب"سے"رکھو"لیکن"امید"کسی"سے" نہیں#.
💕💕
کتنی محبت ہے تجھ سے لفظوں میں کیسے کہوں __________❤
jAaaan❤❤
محسوس کر میرے احساس کو اب گواہی کہاں سے لاؤ _______!!❤
Time😭😭😭
زندگی کو تنہا----------ویرانوں میں رہنے دو
وفا کی باتیں----------خیالوں میں رہنے دو...❤
حقیقت میں آزمانے سے---------- ٹوٹ جاتا ہے دل
یہ عشق محبت ---------کتابوں میں رہنے دو...❤
دل بھر جانے کے بعد-----تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو...❤Only One❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain