Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

ﺑﮩﺖ #ﺭﻭﮐﺎ ﺗﮭﺎ #ﺩﻝ ﮐﻮ ــــــ #ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ💔🔥
🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐😥😥😥😥
😥😥😥😥😥🤐🤐🤐🤐🤐🤐
ﺍﺏ #ﺭﻭﺗﺎ ﮨﮯ #ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ــــــ #ﮔﮩﻨﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ😰😢

Siraj--Ali
 

. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍💞

Siraj--Ali
 

ہاں! مجھے تنہا اور کھوئے ہوئے لوگ پسند ہیں- - !💕
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐
وہ جن کی دنیا، دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے❤

Siraj--Ali
 

اور وہ جو کہتے تھے رنگوں کی شوقین ہے لڑکی❤
ان سے کہنا اب دیکھیں تماشہ سیاہ بختوں کا 🖤 🥀 🦋

Siraj--Ali
 


💗ہٹا کر زُلف چہرے سے نہ چھت پر شام کو جانا
💗کہیں کوئی عید نہ کر لے ابھی رمضان باقی ہے❤️

Siraj--Ali
 

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
انتقال کر گٸی مری محبت
😥💔👈

Siraj--Ali
 

❤️کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں❤️
😥
❤️آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں❤️

Siraj--Ali
 

وہ حیران ہیں میرے صبر پر تو کہہ دو انہیں💔
😥
جو آنسو دامن پر نہیں گرتے وہ دل کو چیر جاتے ہیں💔✍️

Siraj--Ali
 

Your WhatsApp Number...💕💕

Siraj--Ali
 

❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا

Siraj--Ali
 

وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
😥😥
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓

Siraj--Ali
 

یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے!!
😥
تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!💔🙂

Siraj--Ali
 

سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
سراج 😥😥😥❤
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔

Siraj--Ali
 

ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،💔
😥 سراج 😥
میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.🖤

Siraj--Ali
 

🔥ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی
سراج
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..🔥

Siraj--Ali
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں.!!!!
😥😥😥
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.!!!

Siraj--Ali
 

💞❤دل کرتا ہے ہر وقت _____تیرے صدقے اُتاروں❤💞
( 😥😥😥 )
💞❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا❤
❤️ ❤️

Siraj--Ali
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہے یہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

Siraj--Ali
 

Mohabbat....
Bharwasa.......
yAqeen....
Itbar........
Sb kuCh KhaTam Kar Diya Ik Bewafa NE.😥😥😥😥

Siraj--Ali
 

جن سے محبت ہو نخرے بهی انہی پہ جچتے ہیں
😥
ورنہ کبهی دیکها ہے غیروں کو پلکوں پہ بٹهایا ہو