تمنا ہے میرے من 💓کی ہر پل ساتھ تمہارا ہو۔❤❤ ی
جتنی بھی سانسیں چلے ہر سانس پر نام تمہارا ہو...!!💞
*-" اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا*
One❤❤❤❤❤
*آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گا"‐-❤️*
ہم اس کی غلطی تھے____,
💔💔🔥🔥
اس نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی ....
اسے کہنا !!
یہ تم ہی تھے جس سے ہم کو محبّت ہو گئی تھی 🙂
ورنہ
ہم خود گلاب ہیں ✨
کسی سے خوشبو کی تمنا نہی رکھتے 💔🙄
❤خُوش رہنا ہے تو اپنی فِطرت میں اِک بات شامل کر لو۔۔۔۔۔!!!!
نہ مِلے کوئی اپنے جیسا تو خُود سے ہی پیار کر لو۔۔!!❤ 🍁
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی🖤💔
جولوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے🖤💔
"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
😥
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکو گے کبھی 😢😢
(😥😥)
ہر درد کا ماتم سر عام نہیں ہوتا
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب
نہ کیا کر، 😇
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل
بدل لی! ✌🏻✌🏻
*❤Love❤*😔
لا پرواہ سا ____ہوں...!!
*#مرشد*
مگر تیری پرواہ_____بہت کرتا ہوں..!!
☺💗😔
اے یارو اگر میں مرجاہوں 💔 میرےجنازے ⚰️ کو ان کی
گلی گماں دےنہ 💓
وہ اگر پتہ پوچھے تو قبرستان بتاہ دے نہ💔 💔💔😔
آپ جانتے تو ہو💞 ۔۔۔ آپ میرے لیۓ ایک نعمت ہو ۔۔😍
اور میں اس نعمت کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے 🔥😍
تو بدل گیا تسلیم کر..🙂
میں بھی بدلوں گا یقین کر🖤
وہ کہتا تھا۔۔۔۔۔۔💔
مجھے پسند ہے❤ مسکراہٹ تیری۔۔۔۔😊
بس پھر لے گیا۔۔۔
چھین کر۔۔👉🏻💔🔥
😔 bewafa
اے دوست تیری دوستی کیلئے دنیا چھوڑ دونگا
( 😥 )
اگر تو نے ساتھ چھوڑا تو تیری ہڈیاں توڑ دونگا
ایک دوست میری زندگی میں ایسا ہے
پھولوں میں ایک گلاب جیسا ہے😘
میری دوستی کی حد اس پہ ختم ہے
زمین پہ رہتے ہے مگر چاند جیسا ہے😍😘
چراغ محفل بن 🥀
چراغ راہ نہ بن 🤞
ایک یوسف انتخاب کر 👑💫
ہر کسی کی ذلیخا نہ بن ✨🥀🦋
*_____🍃✨🐼*
*【❤️】
: اگر #دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے #محبت کرتے ۔💕
--* 💯💕🔕
میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣
میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣🤔🌹🌹🌹💞 Dil
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain