Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

🌷🌹اب دل 💔 پر لگتی ہیں باتیں ہماری ان کو🌷🌹
😥😥😥
💝💝
🌷جو کبھی کہتے تھے تم جو مرضی بولو اچھا لگتا ہے🌹

Siraj--Ali
 

صرف گھر والے ہی نہیں اور بھی کئی لوگ منائیں گے😫
😥😥😥
میری موت پر شہر میں جگہ جگہ سوگ منائیں گے😪

Siraj--Ali
 

ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو
😥😥😥😥💔
یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے😉💔

Siraj--Ali
 

آپ محسوس کرو ہمیں اپنی ہر دھڑکن کے ساتھ❣
💔
آپ کے سوا ہم نے کبھی کچھ چاہا ہی نہیں❣️

Siraj--Ali
 

تو جس کے واسطے یوں چھوڑ رہا ہے مجھ کو ❤️
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐A
خدا کرے تو اس کی دوسری محبت ہو ❤️

Siraj--Ali
 

*آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''*
🌹🌹🌹🌹🌹
*تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے۔۔۔*

Siraj--Ali
 

"یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں
🍀 سراج 🌸
ہر شخص اچھا لگتا ہے __ چلے جانے کے بعد"!❤✌
_________💕💯

Siraj--Ali
 

تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا💯
😥😥
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں🔥

Siraj--Ali
 

🔥 لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ھیں🔥
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
میں عرصے سے خاموش ھوں اور وہ برسوں سے بے خبر💔

Siraj--Ali
 

Follow to Replay...????

Siraj--Ali
 

یقین تھا تم مجھے چھوڑ جاؤ گے.
خوشی ہوئی امید پر پورا اترے..

Siraj--Ali
 

پتا ہے❤️
الفاظ بھی روتے ہیں 😥
کبھی کبھی!!!
لیکن ان کی سسکیاں 😔
لکھنے والا ہی سن سکتا ہے!!!
پڑھنے والا نہیں😓

Siraj--Ali
 

افطاری کی ابھی تک ایک بھی دعوت نہیں آئی 😏
FriEnDs🤣
یہ گروپ تباہی کی طرف جا رہا ہے 😒😜🚶🏼♀️🚶🏼♀️

Siraj--Ali
 

*کلی گلاب کی تم توڑا نہ کرو✨🌹*
*مزہبِ اسلام سے منھ موڑا نہ کرو✨🙃*
*بڑی قیمتی ہیں یہ پانچ وقت کی نمازیں🤲😇*
*خدا کے واسطے ان نمازوں کو چھوڑا نہ کرو🎀💫🦋❣️*
*🦋 سراج 🦋*

Siraj--Ali
 

ﺟﻨﻮﻥ ﻋﺸﻖ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﮐﭧ
!! ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﺏ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻋﺸﻖ_______ ﺗﻮ
!!ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﻋﺬﺍﺏ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ❣💔💔💔
🖤🍁

Siraj--Ali
 

"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂💔
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁*""__🎀🖤*

Siraj--Ali
 

🔥روٹھی____ ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتی💔
💯کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوئی درد دیتا ہے😓

Siraj--Ali
 

*لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۔🦋😍❤️*
*اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے🎀😍🖤*

Siraj--Ali
 

ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت____💘
❤️اے قاصد ♥️
اگر وہ جان مانگیں تو بھی سودا منظور کر انا💘

Siraj--Ali
 

💔آج پھر خیالوں میں آن بسے ہو تم💔
💔سراج💔💔
💔آج پھر شام کی چائے تمہارے نام💔💔💔