Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

❤ انگلیاں ہماری وفا_______پر مت اٹھاؤ،🥀
SaIn💔
🥀جس کو شک ہو وہ ہم سے نبھا کر دیکھ لے. ❤

Siraj--Ali
 

. 💯دوستی اور محبت میں اتنا شدت پسند تو ہونا بنتا ہے
. 😍🥳کہ جو آپ کا ہے وہ اور کسی کا نہ ہو 🥰🌷
. 💕#Lovely 💕

Siraj--Ali
 

یا اللہ گواہ رہنا۔۔۔🌸
میں نے آخری حد تک ایک در کھٹکھٹایا تھا۔۔🙂

Siraj--Ali
 

مرد چاہے جتنی مرضی بہترین پوسٹ کر دے🤗
مرشد
وہ عورت کی Hi
کا بھی مقابلہ نہیں کر سکتا😂🤣😇

Siraj--Ali
 

🥀نہیں آتا تیری محبت کو چھپانا مجھے 💞🥀🥰
A👌👌👌👌👌👌
🥀تیری خوشبو میری شاعری میں بسا کرتی ہے❤️🌸

Siraj--Ali
 

#توڑ دیا ہم نے ان منزلوں کا غرور______😎❤
👉 مرشد
#جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا______😏👉

Siraj--Ali
 

اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر سب کو..❤
مرشد
جو مجھے عزیز ہیں وہ میرے دل کے قریب ہیں..❤

Siraj--Ali
 

❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
( A )
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے❤

Siraj--Ali
 

🔥✊تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی💖💞
All......💔💔💔💔
🔥👎جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.💝🌹🔥💯♨

Siraj--Ali
 

"" میرے #یقین کی #کشتیاں یونہی نہیں #ڈوبیں .💔
"" میں نے دیکھا ہے #تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے💔
💕

Siraj--Ali
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

Siraj--Ali
 

✨🌹❤️🌹✨
میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے____تمھارا ساتھ 💑
چند لمحوں کی با تیں اور___کچھ پل کا مسکرانا🌹❤️🌹

Siraj--Ali
 

"اداس" تو بہت رہے،کبھی "ظاہر" نہیں کیا__🤐
( A )💔💔💔
ٹھیک"ہوں میں بس،اس"لفظ" نے سنھبال لیا_!!🙂🥀.

Siraj--Ali
 

کتنی مسجدو ں کو چھوڑ کر اسکی گلی میں ہم گئے 💔💔
کم عمری میں محبت نے ہمیں کافر بنا دیا

Siraj--Ali
 

کتنے ستم کروں گی اس ٹوٹے ہوئے 💔 دل پر
اے میری جان
تھک جاؤ تو ضرور بتانا کہ میرا جرم کیا تھا...💔💔
#A 💔💔

Siraj--Ali
 

نہیں ہم کو شکایت اب کسی سے بس اپنے آپ سے روٹھے ہوئے ہیں..
بظاہر خوش ہیں لیکن سچ بتائیں ہم اندرسے بہت ٹوٹے ہوئے ہیں...
# A 💔💔💔

Siraj--Ali
 

تو سمبھال غرور اپنا
عزتِ نفس سے کچھ پیارا نہیں ہوتا
اور محبت کے بغیر بھی گزر جاتی ہے زندگی
عزت کے بغیر گزارہ نہیں ہوتا🙂✨💫

Siraj--Ali
 

💞 ہمیں شاعری کا شوق کہاں.....
ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں....❤❤
💞 پیش کرتے ہیں تمہیں حرف عقیدت.....
ہم تو تمہیں دل کی تعبیر لکھتے ہیں...... ❤❤Å

Siraj--Ali
 

Mohabbat ka ilaj batao🤣🤣🤣 Old Member's 🤣🤣🤣🤣

Siraj--Ali
 

KaBHi Hamari PoST Pr Bhi AayA KarOoo....Old MembErs...????
🤣🤣🤣
Follow Alll...?????