Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

ہاں چلے جائے گے تیرے رنگین محفل سے ایک دن
🅰️ ByEee
مگر اداس رہو گے جب تیرے محفل میں ہم نہ ہو گے..

Siraj--Ali
 

"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
🅰️
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔💔
💔

Siraj--Ali
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
🅰️
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻

Siraj--Ali
 

👈زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر.. ✌💯
🅰️
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥

Siraj--Ali
 

💕کہہ دیتا ہوں ۔۔ ۔ ویسے ۔۔ میرا کہنا نہیں بنتا 💕
🅰️
💕اس دل کے علاوه ۔۔تیرا ۔۔۔ رہنا کہیں نہیں بنتا💕

Siraj--Ali
 

*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
🅰️
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*

Siraj--Ali
 

ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕
🅰️
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔

Siraj--Ali
 

اب اٹھا بھی لو جنازہ....؟؟
A😈😈😈😈
لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے__؟.

Siraj--Ali
 

فرق تھا *ہم دونوں* کی *محبت* میں ۔۔۔!!
*مجھے* اس سے ' *ہی* ' تھی
اسے *مجھ* سے ' *بھی* ' تھی💔.
*_#S_A💔_*

Siraj--Ali
 

*_بدنام کیوں کرتے عشق کو اے دنیا والو_*
😰 A 👈👈👈👈
*_محبوب اپنا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور_*
💔💔

Siraj--Ali
 

*ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ❤
A..👈👈👈👈
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎہ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ..!!💓*

Siraj--Ali
 

'' - 🌺رات تکتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا__
A...👈👈👈
کوئ بے صبر روتا رہا کوئ بے خبر سوتا رہا🌺___!
💔🥀🔥

Siraj--Ali
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
A👈👈👈👈👈
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
👑🔥💯

Siraj--Ali
 

#خدا کرے یہ #دوستی اتنی #گہری ہو ۔۔👍❤
A..👈👈👈👈
#وقت #تیرا آئے اور #موت #میری ہو۔۔۔۔۔👍❤

Siraj--Ali
 

💞 کیسے سمجھاؤں یہ بات اہل دنیا کو. 💞
A.👈👈👈👈👈
💞 تیری تلاش کو یہ دنیا آوارگی سمجھ بیٹھی ہے 💞

Siraj--Ali
 

#کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے💪 #دشمن بھی
A 👈👈👈👈👈
#محفل اپنی سجاتے ہیں اور ذکر #ہمارا کرتے ہیں 💔 ❤

Siraj--Ali
 

کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
A 👈👈👈👈
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕🖤🍁💔❤♥🍂.

Siraj--Ali
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
A🤔👈👈👈👈
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!

Siraj--Ali
 

LoVe Sad PoEtrys👈👈💕

Siraj--Ali
 

PiyAr 💔
ISHq 💔
MohaBbaT 💔
Sb TimePass 💔
O bEwaFa 💔
Sanam💔💔🤔🤔🤔👈👈😭😭😭