Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

Koe Topic Ha...Dilwalo ke liE. No Bad Comment👈👈👈👌

Siraj--Ali
 

کون چاہیے گا مجھے تیری طرح اے رب ❤❤❤️
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار❤❤❤️

Siraj--Ali
 

_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . . . . . """ اے دوست ""'" .............🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر 😢💔

Siraj--Ali
 

. یہ #مان ہی #کافی ھے تیرے #خاص رہے #ھم
#کچھ دن تو #زندگی کے #بہت پاس رہے #ھم💔

Siraj--Ali
 

💞💞کٹی پتنگ کا رُخ تھا میرے گھر کی جانب
اسے بھی لُو ٹ لیا اونچے مکان والوں نے۔😢💞💞

Siraj--Ali
 

امید جن لوگوں پہ تھی وہ بھی تنہا کرگئے 😔
A........!!!
اب کسی کو نہیں کہیں گے کہ تم میرے ہو😢
💔__ ؟ _💔

Siraj--Ali
 

اس کے دل سے اترنے سے پہلے بہت خواب 💔سجائے تھے
اس کے دل سے جانے کے بعد سج نہ پائے ہم 💔

Siraj--Ali
 

تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری...
بتاؤ نا تم عشق کرتے ہو یا علاج💔

Siraj--Ali
 

○تیری 💔
تصویر میں وہ رنگ بھرے💔
ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں
💔گے مجھے○

Siraj--Ali
 

#لگتا_ہے_محفل_میں_اترنا_پڑے_
#گا____دوبارہ__🤘
#کچھ_لوگ_بھول_گئے_ہیں___
#انداز_ہمارہ___🎭
#SiRaj_786

Siraj--Ali
 

ایک وقت تھاکہ مجھےاس Group کا کوئی ممبر نہیں جانتاتھا😕😕
۔
A💔👌👌👌
۔
#الحمدللہ آج بھی کوئی نہیں جانتا?😥😥😂😂😝😜

Siraj--Ali
 

😁 بیوی😁
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😂
شوہر بولا ۔۔۔ سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے 😂۔۔۔ جیلر کو نہیں

Siraj--Ali
 

ہونٹوں پے ہنسی 😊 دل میں غم ہے😥
ہاتھ ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😌😁😂😂😂😁

Siraj--Ali
 

-"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،
😥😥😥

Siraj--Ali
 

ﮐﻮﻥ ﺭﮐﮭــﮯ ﮔﺎ ﮨﻤــﯿﮟ ﯾﺎﺩ*
*ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﺧﻮﺩ ﻏــﺮﺿﯽ ﻣﯿﮟ
ﺣـــﺎﻻﺕ ﺍﯾــﺴﮯ ﮨﯿــﮟ ﮐﮧ*
*ﻟﻮﮔــﻮﮞ ﮐﻮ ﺧـــﺪﺍ ﯾﺎﺩ ﻧﮩـــﯽ

Siraj--Ali
 

ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﻮﻥ.
ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﮯ؟؟
ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻟﻮﭦ ﮐﮯ ﺁﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﻤﺮ
!!!ﻟﮕﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔۔

Siraj--Ali
 

قتل نہ کرو بس___❤️__🅰️__محبت کر کے چھوڑ دو🥀🥀💪
کسی قاضی سے ___❤️___پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🥀

Siraj--Ali
 

واہ واہ واہ۔۔۔
ایک اور زندگی چاہیے مولا.
جہاں حسن نہ ہو عشق نہ ہو

Siraj--Ali
 

اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
A👌👌👌
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤

Siraj--Ali
 

کون جانے میری محبت کی انتہا🚫
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں💔🙇