❤مجھے اوروں سے کیا لینا دینا💞
مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار چائیے❤
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں...💕
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے...💕
❤❤
:لبوں کی گفتگو نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے😊🌹
۔
حسن والوں سے بس دور کا سلام __اچھا ہے..💔🌿
رولایا نہ کر مجھ کو یوں اے زندگی 😭😢
چپ کروانے والا کوئی نہیں یہاں 💯💔
تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری...
بتاؤ نا تم عشق کرتے ہو یا علاج💔
تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے
پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا
S
بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے___😔
کچھ بچپن سے نکمے تھے😉
کچھ وٹس ایپ کی مہربانی ہے😂😛😛😜😜
"" کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ دل دکھانا ھے.. 💔💔
"" چاھے وہ مومن کا ھو یا کافر کا..
#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
💕💕 S...👌👌👌 Ali 👌👌
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔
" وہ اور ہونگے جنہیں محبوب قدموں میں چاہیے
ہمیں تو محبوب بس روبرو چاہیے "♥🌸
💔کیوں کسی سے امید رکھتے ھو :صاحب؛
لوگ تو دل توڑ کے رولانا جانتے ھیں ؛💔
💯 ھم تو ان میں سے ھیں اے ``غالب'' جو ٹوٹے دل کو جوڑنا جانتیں ھیں❤️
💗تو ایسا کر ____ اپنا درد مجھے ____دے دے ...پھر۔۔۔۔!!!💗💗
:
:
💗میں جانو______ درد جانے_____ دوا جانے___ خدا جانے...!!!💗💗
Followers
🌹مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ، مجھے بس زبانی یاد کر ❤
❤تیری داستاں میں نہیں ہوں میں، مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر
تمہاری آنکھ کے _____آنسو ہماری آنکھ سے نکلے۔۔!!
تمہیں پھر بھی شکایت ھے___ محبت ہم نہیں کرتے۔۔!!
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
💝اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر سب کو💝
💞جو عزیز ہیں وہ ہمیشہ میرے دل کے قریب ہیں💞
کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain