Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

*نَہیں پَڑتَا* *کِسی* کَو کَوئی *فَرق* کِسی کَے *جانَے* سَے.. 💯
*کِسی اور* کَے *سَاتھ مَصروف* ہونگے وَہ *دِل لَگانَے* مَیں... 💔

Siraj--Ali
 

#وہ_وقت_کا_کھیل_تھا ___جو بیت گیا...👈
!
اب ھم کھیلیں گے #____اور_وقت_دیکھے_گا...👉

Siraj--Ali
 

💕💕تیرا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا😘😘
💘💘اپنی عادتیں بدل لو، میرے بدلنے سے پہلے !😒😒
💕💕

Siraj--Ali
 

اِک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونقیں ہیں۔۔۔۔🌹
جب تم بات نہیں کرتے زمانہ بڑا ویران لگتا ہے..""

Siraj--Ali
 

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
😭😭💔 S....A 💔😭😭
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣

Siraj--Ali
 

شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا.........
بیـوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟
شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں......😜😉😜😂😂😂

Siraj--Ali
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

Siraj--Ali
 

سنو
محترمہ 😎😎
آپ کی سُلجھی سُلجھی زلفوں میں 💞💞
ہم اُلجھ سے گںۓ ہے😍😍😏

Siraj--Ali
 

بہت جلد لوگ اس وائرس کے ساتھ ہی جینا سیکھ لیں گے....
*آخر لوگ بیویوں کے ساتھ بھی تو رہتے ہی ہیں..*
🤣😂

Siraj--Ali
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
😔😔😔

Siraj--Ali
 

*_سچے رشتوں میں فاصلوں کی کوئی وقعت نہیـــــــــں ہوتی ..._*
*_احساس کے رشتے سینکڑوں بلکہ ہزاروں میل کے فاصلے پر بھی اپنی مہک نہیـــــــــں چھوڑتے .......!!!_*

Siraj--Ali
 

مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤

Siraj--Ali
 

"جل جاوؑ خاموشی سے کڑی دھوپ میں لیکن -----------------
اپنوں سے کبھی سایہؑ دیوار نہ مانگو"----------------!!!!!!

Siraj--Ali
 

منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
!! صاحب !!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!

Siraj--Ali
 

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!

Siraj--Ali
 

#__اپنے یوسف کو زلیخا کی طرح تم بھی کبھی___*
#__کچھ حسینوں سے ملا دو تو مزا آجائے___*

Siraj--Ali
 

ہم نے دل سے کہا کیا قیمت لوں گے اسے
بھلانے کی❤
دل نے مسکرا کر جواب دیا بس دھڑکنا چھوڑ دوں گا💗

Siraj--Ali
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔

Siraj--Ali
 

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب❤
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا♥♥

Siraj--Ali
 

یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔