ادائیں نہ دیکھایا کر ___کچھ لحاظ بھی کیا کر💕
کمزور دل والا ھوں ______کچھ تو خیال کیا کر💕
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕
🥰🙇🏼♀
اگر روک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
#جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💞💞
بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💞💞
"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
*_❤
#جو_لوگ__ہمیں__دیکھ_کے__جلتے__ہے🔥✌
#انہیں__کہنا💪
#ابھی____تو__ہم__سادگی__سے__چلتے__ہیں💥💪💯
"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔💔
💔
#تم_کو_الجھا_کے_کچھ_سوالوں_میں💯
#میں_نے_جی_بھر_کہ_تمہیں_دیکھ_لیا❤
ٹھنڈا موسم ہلکی بارش ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھا
چند قدم ہم ساتھ چلے تھے آنکھ کھلی تو خواب تھا
آپکا دل بہت قیمتی ہے
A
کوشش کریں اس میں وہی رہے جو رہنے کے قابل ہو 💞
مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ
اے چاند
تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا۔۔💞
🔥#_اتنے_انمول_تو_نھیں_مگر_ہماری_قدر_یاد_رکھنا🔥
🔥 Aye dost🔥
🔥__شاید___ہمارے__بعد___کوئی_ہم__جیسا_نہ_ملے🔥
دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔
``
تم رکھ نہ_______ سکو گے_______ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....!!!!
ورنہ دے_______ دوں روح _______جسم سے تجھ______ کو نکال کر....'!!!!❤
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد...!!!
دیکھ لینے کو----------ملاقات سمجھ لیتے ہیں...!!!🔥
*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*
ضروری تو نہیں کہ لوگ #آگ🔥 سے #جل جائیں.......
#____صاحب ❤
...کچھ #لوگ تو ہمیں ایک #ساتھ دیکھ کر جل جا تے ہیں
🔥🔥
#_____
ﻟﮍﮐﯽ،! ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺋﯽ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﭘﺎ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯﭼﺎﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﺳﻮﭦ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😝
ﻟﮍﮐﺎ. ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ
ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﻫﻮﺍﻣﯿﺮﮮ ﺍﺑﻮ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ 1 ﻻﮐﮫ ﮐﺎ ﺭﮐﺸﮧ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😂😝😝😝😝
ہماری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لینا❤
A....👈👈👈👈
مستقبل میں سوال اُٹھے گا؟ آخر وہ تھا کیسا😔😔
دل تو چاہتا ھے تیرا نام لکھ لوں دل پر
jaaana
,,,,,پھر سوچتا ھوں معصوم صنم ھے کہیں بد نام نہ ھو جا ۓ
☺️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain