Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
دوست
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم💕💔

Siraj--Ali
 

ہماری نرمی کو ہماری کمزوری نہ سمجهنا
"S....Ali"
سر جهکا کر چلتے ہیں تو صرف خدا کے خوف سے...

Siraj--Ali
 

میں نے دل کے دروازے پر لکھا " اندر آنا منع ہے❤
S........Ali 👈👈👈
عشق مسکراتا ہوا بولا " معاف کرنا میں اندھا ہوں

Siraj--Ali
 

اگر تم نہ ہوتے محبت نہ ہوتی۔
میرے دل میں تیری یہ چاہت نہ ہوتی۔
کر کے گزارش ملنے کی تجھ سے ۔
دلے نادان کی یہ حسرت نہ ہوتی۔۔
S....Ali

Siraj--Ali
 

کیسے محبت کروں غریب غریب ہوں
صاحب😢
لوگ بکتے ہیں اور میں خرید نہیں پاتا🙏

Siraj--Ali
 

شاعروں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی صاحب
یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں.......🔥🔥

Siraj--Ali
 

کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم
فاصلے تو قدموں کے ہیں پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم❤🥀

Siraj--Ali
 

""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔

Siraj--Ali
 

دوزخ سے کہنا چھوڑدے انتظاراس گنہگارکا
S....Ali👈👈👈
میںآغوش میں ہوں اسکے قدموں میں جس کے جنت ہے♥
💯〽

Siraj--Ali
 

کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
🔥

Siraj--Ali
 

*جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ
*لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں

Siraj--Ali
 

مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم.. 💔
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم. 💔

Siraj--Ali
 

کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ ...!
مصروف زندگی میں جہاں بھی ہوں خیال تیرا ضرور آتا ہے ...💞💞

Siraj--Ali
 

مجھ کو شکوہ؟ وہ بھی تم سے؟ یہ میری اوقات نہیں
یونہی بھیگ گئی تھی پلکیں، سچ مچ کوئی بات نہیں

Siraj--Ali
 

,*♥وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥*
*♥آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھے♥*

Siraj--Ali
 

عشق میں مرضیاں نہیں چلتی__🔥🔥
صاحبʕ·ᴥ·ʔ 🚬🚬🚬
جس طرح یار کہے جی ______ بِسم اللہ!!!💞💞

Siraj--Ali
 

" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕

Siraj--Ali
 

#آپنی_دنیا_الگ_بساہیں_گیں_ھم_ایک_دن 😍👉
#مل_کر_ساتھ_ہم_تینو_مسکراہیں_گیں💏💖👌
#إنشاءالله💞👪

Siraj--Ali
 

بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
😭😭😭👈👈👈
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!

Siraj--Ali
 

اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں .....💔
سنبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاوں گا....... 💔 S...Ali 💔