بڑی عجیب سی حالت هوتی هے اس محبت میں...
اداس جب یار هو جاۓ قصور اپنا هی لگتا ہے...!!
🌻🌻
برباد کر کے اس نےمجھےکہا پھر کرو گے محبت ۔۔۔۔
S...Ali 👈👈
دل زخمی زخمی تھا پر ہونٹوں نے کہا اِنشااللہ۔۔....💔💔
بہت نفرت تھی اُسے بیوفاؤں سے 💔
نجانے اُسکی خود سے کیسے بنتی ہوگی 💔😕
نامعلوم
: میری محبت کی نہ سہی شاعری کی تو داد دے .....!!
S...Ali👈👈👈
روز میں تیرا ذکر کرتا ہوں____تیرا نام لیے بغیر..😘
بابا جی کہتے ہیں کہ لائن مارنے کے تین طریقے ہیں 😀😎..!!.
1.پیمانہ*2.پینسل *3.مارکر
آپ کونسی لائن سمجھے تھے😞😞 !!!!! اچھا وہ والی لائن 😱۔۔
استغفرُللہ استغفرُللہ اپنی سوچ کو بدلو!!!
😎😎,😜😜😜😜
قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
S....Ali 👈👈👈
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥
#S....Ali#
جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے⏰👉
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,
😭😭😭
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔
ہم نے کچی عمروں میں جیون کے دکھ دیکھے ہیں
جن عمروں میں رکھتے ہیں سب مور کے پنکھ کتابوں میں🔥
*_اسے کہنا صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے!!_*
*_سبز پتے بھی گرتے ہیں جب ہوائیں رخ بدلتی ہیں_*🥀❤️
*_#_❣️🥀 S..A 😊💯✍️*_
💗محبت وہ ھے جو محبوب کو چھونے کے بغیر کی جائے!!!💗
💗جبکہ عشق کا تقاضہ یہ ہے محبت کو نکاح میں لیا جائے!!!
🌹🌹
.
❤نہیں ہوتی کوئی وجہ کسی کو #یاد کرنے کی❤
SuHNa
❤جو #دل میں بستے ہیں وہ خود ہی #یاد رہتے ہیں .
*پتا نہیں تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی🔥
اے دوست
*ورنہ یار تو یاروں کا دکھ سمجھتے ہیں💔*
کوئی مجبوری نہیں ہے😏
صاحب 😣😑
گھر والے جان بوجھ کہ لڑ کی نہیں ڈھونڈ رہے 😞😡😛😂 Ha KoE Dd Pe
قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥
#SiRaj Ali#
جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے⏰👉
❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗
اداس نا رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے
دیدار تو پھر دیدار ہے ---تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے......
#ہائے____!!!!!
بڑی شکایتیں آتی ہیں #تمہارے گھر سے😐
یوں سوتے ہوئے، میرا #نام نہ لیا کرو😍
A❤️
دفنا دیا گیا۔ مجھے چاندی کی قبر میں🧐
مرشد
میں جسکو چاہتی تھی وہ۔ لڑکا غریب تھا
🔥🔥✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain