#لفظ_کہنے_والے_کا_کچھ_نہیں_جاتا....!!💫
#جگر
#لفظ_سہنے_والے_کمال_کرتے_ہیں....!!💫
"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
bEwaFa......💔👈👈👈
سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی..... *
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
Dil
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں
💔وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا💔
💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا💔
💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن💔
💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا💔 yAad
انتظار کرتے کرتے ایک اور رات بیت جائے گی
پتہ ہے تم نہیں آؤگے اور یہ تنہائی جیت جائے گی😢😢
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔جب پھول بھی زخم دینے لگے
❣ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں⚘
#Nikama Larka.😋
غیـــروں کی تلواروں کا کـــیا جواب دیتے ہـــم
ہمیں تو اپنوں کی ٹھوکروں نے ہی سنبھلنے نہ دیا....
: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے○
ہم مطلبی نہیں کے چاہنے والوں کو دھوکا دیں
بس ہمیں سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
*میں نے الفت کے فسانوں_____میں دیکھا ہے تمہیں....!!*
*تم وہی ہو نہ جو دھڑکن_____بڑھا دیتے ہو....!!* 🔥❤
KaBhi yAad Bhi Kiya KarOoo. Konsa Busy Honge Aaap
KaBhi KaBhi yAad Bhi Kiya KarOoo. Insan Hain KoE BhOth Nhh. jO TuMhare yAad Nhn Aaegi
ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر*
S👈👈👈👈👈😭
*ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔💔💔
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
S👈👈👈👈👈
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!!❤🙈❤
" اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے ".
_______.اے دوست._
" مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی
ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔
S👈👈👈👈👈👈
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂
"ہر بار الزام عشق پر اچھا نہیں،،،،،،!
S👈👈👈👈
وفا خود سے ہوتی نہیں خفا محبت سے ہو جاتےہیں لوگ"
اے وقت تیرا میں کیسے شکریہ ادا کروں...
لوگ کیسے بدلتے ہیں یہ مجھے تم نے دیکھلایا ہے...
'' - 🌺رات تکتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا__
Gooooood Night👈👈👈👈
کوئ بے صبر روتا رہا کوئ بے خبر سوتا رہا🌺___!
💔🥀🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain