ہر رات روتے ہوئے سوجاتے ہیں غم کی چادر اوڑھ کر ہم
😅😅😅😅😅 ♡♡♡ 😅😅😅😅😅
کیا محبت اتنا بڑا گناھ ہے کہ سزا ختم ہی نہیں ہوتی
تنہا ہی سہی ...... لڑ تو رہا ہوﮞ !
😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
بس تھک کے گرا ہوﮞ ابھی ہارا تو نہیں ہوﮞ............!
👉🏻🙏🏻👈🏻
کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں.
A .اے پاگل دل.
میری مانو بےوفا ھو جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا... !!!
*Haq Sain*
👉🏻🙏🏻👈🏻
سنا ھے ھاتھوں پے منہدی .... رچائے پھرتی ھے!💓
A.........jAaaaaan 🍁🍁🍁
جو مجھ سے کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹوں گی!💔
ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
A.......jAaaaaaan 🍁🍁🍁
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤
❤اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
A.......jAaaaaan 🍁🍁👫🍁
❤تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤
محبت بھی کیا چیز بنائی ھے تو نے ________ اےخدا.!!
A.......jAaaaaan 🍁🍁🍁👫
تیرے بندے تیری ہی مسجد میں روتے ہیں کسی اور کے لئے...
کون دے گا ساتھ بھری دنیا میں میرا اب حرم
lOVe is liFe...!!!! ( A )
اک دل پہ بھروسہ تھا وہ بھی اس کا ہی ہوگیا
سردار لڑکی سے👩🦰👩🦰👩🦰👩🦰: ہمارے دل میں آ جاؤ..😋😋😋😋.
لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا..؟ 🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀
سردار: پگلی ایسے ہی آجاؤ دل ہے مسجد تھوڑی ہے........😇😅😂🤣😅😆😂🤣🤣
عمر تو ابهی چهوٹی ہے تیرے یار کی
🍁 A.....jAaaan 🍁🍁 "مگر " 🍁
عشق کی محفل میں لوگ اٹهہ کر سلام کرتے ہیں.
سانســـــــــیں تو بس نمـــــــــائش ہیں۔۔❤❤
A.........jAaaan 🍁🍁🍁🍁
میـــــــــری زندگی تو تم ہو👫 ۔۔۔❣❣
جُھکتا نہیں یہ سر کسی نواب کے آگے 😍
A.......jAaaaaan 🍁🍁🍁
ہم اپنی غریبی میں بھی امیری کی ادا رکھتے ہیں ❤
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
*قُـــــــــلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ *
*لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ *
*وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ *
*وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ *
*وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ *
*لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ* *
⚜🌹🌼 Gud 🔮 Morning 🌼🌹⚜۔
💔
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے
🔥 A 🔥 jAaaan 🔥
کفن اوڑھ کے دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑے
میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
A........jAaaan 🍁🍁🍁🍁
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤.....
تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ___💕
A....💔💔💔💔...jAaan
تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ___💕
غم کی بارش نے بھی تیرےنقش کو دویا نہیں💓💓
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھ کو کھویا نہیں🔥🔥
نیند کا ہلکا گلابی ساخمار آنکھوں میں❤❤
یو لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں😵😵
اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے 💗👉
A اے دوست
لوگ کہتے ہیں اس بد نصیب کا کوئ نہیں💘👫
♥🌹یہ دل وہ تها جو *کانٹوں* سے بهی *محبت* کر لیتا تها .... !!!
A....jAaaaan🍁😅💔🍁🖤
*!! .🌹♥... *کسی* نے درد ہی ایسا دیا ہے کہ اب پهولوں سے بهی *ڈر* لگتا ہے....!!*💔
آئینے بھی تمہیں تمہاری خبر نا دیں سکیں گے_____
A...🍁🍁🍁...jAaan...🍁🍁🍁
آو دیکھو میری نگاہوں میں کتنی حسین ھو تم_____
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain