جس کے خیال سے _____لبوں پہ تبسم چھا جائے💞
A...🍁🍁🍁...jAaan 🍁🍁
ہائے کیا عالم ھوگا ________ اگر وه روبرو آ ے❤
اداسیوں میں جینا عادت سی بن گٸ ھے
A....🍁🍁🍁....jAaan 🍁
چھوڑ گۓ وہ لوگ جو کبھی یاد کیا کرتے تھے
_سگریٹ پر لکھ کر نام تیرا غم دھوئیں میں اُڑا رہا ہوں_۔۔
🔥 A.....jAaaan 🍁🍁🍁🍁
_خود بھی جل رہا ہوں ،تُجھے بھی جلا رہا ہوں_۔۔!
🔥
🌸میں نہ ہوں گا تو بھلا کون سنوارے گا اِنہیں۔۔۔۔!💖💖
A.....🍁🍁🍁😅😅😅 jAaaan
🌸تیرے بالوں کی تو عادت ہے یونہی بکھرے رہنا۔۔۔۔۔!❤❤
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے 😔💔😢🙏
A.....🍁🍁🍁🍁🍁 jAaaaan
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے....
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
BewaFa..!!!
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
ہم تو پھولوں کی طرح اپنی عادت سے بے بس ہیں
💕 اے دوست💕 A jAaaan
کوئی توڑ بھی دے ہمیں
تو ہم اسے بھی صرف خوشبوہی دیا کرتے ہیں
جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا___ اپنی آنکھوں کا رنگ......
A.....jAaaan 🍁🍁🍁🍁
حیران الگ___ پریشان الگ___ سنسان الگ___ بیابان الگ
میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کہ دیکھ لینا
A.....jAaaan 🍁🍁🍁🍁
تیری ہی دھڑکن کہے گی کہ اُس کی وفا میں کچھ تو بات تھی!!
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
۔
A......jAaaan 🍁🍁🍁🍁
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،
چُپ چاپ گزر دیں گے تیرے بنا یہ زندگی
A......jAaaaan 😅🍁🍁😅
لوگوں کو سیکھا دیں گے کہ محبت ایسے بھی ہوتی ہے
😭😭😭
کبھی مت سوچنا کے ہم بھول گے ہیں تم کو..!!
A....jAaaaan 😅🍁😅🍁😅🍁
جن کی یادوں سے دل دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے..!!
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
A.....jAaaan 🍁🍁🍁🍁
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
abHi Ham Ujre Hain
A...jAaan 💔🍁😅🍁😅
MaRe tO Nhn Hain....!!!
ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
A...jAaaan 🍁😅🍁😅🍁💔
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ
#جو_لوگ__ہمیں__دیکھ_کے__جلتے__ہے🔥✌️
A jAaaaaaaan..
#انہیں__کہنا💪
#ابھی____تو__ہم__سادگی__سے__چلتے__ہیں💥💪💯
یہ زندگی تیرے ساتھ ہو____یہ آ رزو دن رات ہو💞❤
A.....jAaaan
میں تیرے سنگ سنگ چلو____تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو۔💞❤
```خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔```
MujhE jiSm Se Nhn Tumse Mohabbat Ha. A jAaan
```روح سے محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔,```
تیری وفا کی خاطر بہت ذلیل کیا تیرے شہر کے لوگوں نے ،
A
اک تیری فکر نہ ہوتی تو تیرا شہر ہی جلا دیتے.
بات سجدوں کی نھیں خلوص _دل کی ھوتی ھے
" A "
ھر میخانے میں شرابی اور ھر مسجد میں
نمازی نھیں ھوتا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain