Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

S  : Sath WaHan Tk. Yaar. Matlab jAHan TaK. KiyA jEena TeRi Bin - 
Siraj--Ali
 

صبر کر یہ عشق بھی مر جائے گا اک دن
A.....🍁🍁🍁🍁🍁🍁 jAaan
تم نے سنا نہیں _ _ _ _ کلُ نفّسٍ ذائقتہُ الموت.

Siraj--Ali
 

تم نے چھوڑ کر کیا سمجھا مجھے کوئی اپنائے گا نہیں
ZindagE. 😅😅😅😅😅😅😅
دیکھ موت اپنانے کے لیے انتظار کر رہی ہے
💔💔💔

Siraj--Ali
 

"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ
😅😅😅😅😅😅😅( SAHIB )
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
"

Siraj--Ali
 

تیز بارش میں ،میں کھڑا رہا ہوں بس اِک جملہ سننے کو
A......🍁🍁🍁🍁🍁🍁 jAaan
کہ وہ کہہ دیں اِدھر آ ؤ پا گل بھیگ جا ؤ گے۔

Siraj--Ali
 

💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
A....🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁 jAaan
چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے

Siraj--Ali
 

بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن___!!!
A.....🍁🍁🍁🍁 loVe U. jAan
کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں___!!!

Siraj--Ali
 

#پسند نہ آے میرا ساتھ تو بتا ؟؟؟؟ دینا ""
A.....🍁🍁🍁🍁🍁🍁 jAaan
#محسوس بھئ ۔نہ ، کرپاو گے "" اتنا دور #____ چلے جائیں گے

Siraj--Ali
 

اپنی زندگی سے کبھی ناراض مت ہونا..
کیا پتہ..!
A...🍁🍁🍁🍁🍁 lOVe You
آپ جیسی زندگی دوسرے لوگوں کا سپنا ہو👌

Siraj--Ali
 

TeRi ik JhaLaK ko Dil TaRas Gaya He MeRa,
,
LoVe Uuu jAaan.( A )
,
QiSmaT WaLa He Wo Aina Jo Roz TeRa DeeDaR KrTa He..!!

Siraj--Ali
 

ان میں دکھتا ہے میرا چہرہ زمانے بھر کو😍😍
A....🍁🍁🍁🍁🍁 jAaan
اپنی آنکھوں کی____________زرا نظر اتارا کیجئے💖💖

Siraj--Ali
 

SuKkur Se KoE Nhn Ha..Kiya

Siraj--Ali
 

Fans. SuKkur Se KoE Ha.

Siraj--Ali
 

SuKKur City Se KoE Ha.

Siraj--Ali
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
A...🍁🍁🍁🍁🍁 jAan 👊👊👊
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤

Siraj--Ali
 

""کر لی محبت صرف آنکھیں دیکھ کر ""
A....🍁🍁🍁🍁🍁 jAan 👊👊
""چھوڑ دیا نصیب اپنا تمہارے نقاب کے پیچھے""

Siraj--Ali
 

ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ*
*ﻣﺤﺮﻭﻡ ﺭﮨﺎ
A....🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁 jAaan
ﮐﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﺟﯿﺖ ﮐﮯ ﮨﺎﺭﺍ*
*ﮨﻮﮔﺎ__؟

Siraj--Ali
 

نہ رکھ میرے چاہنے والوں کو اتنا مصروف 💔💔
S ⚘ اے خدا ⚘ A
ایسا نہ ہو مجھے دفنا دیا جائے اور انہیی خبر تک نہ ہو💔💔💔💔

Siraj--Ali
 

❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
A....🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁 jAaan
❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...❤

Siraj--Ali
 

❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
A.....🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁 jAaan
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
💓💓