Kiya Dosti PiyAr Me Nhn Badal Sakhte....!!!!!!
A.....🍁🍁🍁🍁🍁...jAaan.
ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
S.....🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁 jAaan.
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے. ❤_____❣💔
ہم جب نبھاتے ہیں تو اس طرح نبھاتے ہیں محبت۔۔۔!!!!!
A....🍁🍁🍁🍁🍁🍁 jAaan..!!
سانس لینا چھوڑ سکتے ہیں مگر دامن یار نہیں۔۔۔۔!!!!!💗
ھماری شاعری پر تو لوگ واہ واہ کرتے ہیں ؛؛
A....🍁🍁🍁🍁🍁🍁 jAaaan.
تو سوچو وہ کیسا ہوگا جس کی خاطر ہم شاعری کرتے ہیں ؛؛
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
A....🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁 jAaan.
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
💘💘
کسی کو چاہو تو یہ نہ سوچو کہ وہ مقدر میں ہے یا نہیں❤
A.....🍁🍁🍁🍁🍁🍁 jAaaan.
🌹بلکہ اتنی شدت سے چاہو کہ رب اسے تمہاری تقدیر بنا دے❣
#اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔
A....🍁🍁🍁🍁🍁🍁 jAaan.
#کہ اتنی بے دردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری۔۔۔
تمہارے جانے کے بعد ہم نے سکون ڈھونڈا کچھ اس طرح سے
A....🍁🍁🍁🍁🍁 jAaaan.
بچھڑنے والوں کے پاؤں پڑنا ، انہیں جدائی سے باز رکھنا
نہ آزماؤ مجھے اتنا کہ میں مجبور ہو جاؤں!!!
S...🍁🍁🍁...A...🍁 jAan
جو پہلے ہی تنہا ہو اسے درد نہیں دیا کرتے!!!!
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
S......🍁🍁🍁🍁🍁🍁......A
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤
پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پر آگرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔
S......🍁🍁🍁🍁🍁🍁......A
ایک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😥
>, "ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت💕
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا💕
"صرف تم۔۔۔💕
S "ہر بار تم۔۔۔💕
A "آخری سانس تک تم 💕..
#میری پوسٹ پر #خوبصورت لوگ #کمنٹس کرتے ہیں 😍
S.....💄💄💄💄💄.......A
#اب آپ کی #خوبصورتی آپ کے #ہاتھ میں ہے😂😜
# jaNuu 🦋
کوئی سزا سنانی ہے تو_____ سنا سکتے ہو،...؟؟
S......📿📿💍💍📿📿......A
گستاخ نگاهوں نے_____ آج پهر تیرا خواب دیکها ہے...؟؟
😌😌
اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
S.....📿📿📿📿📿📿......A
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
S.......📿📿📿📿📿.......A
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
وہ گلاس لے آ 😥 سراج 😥 جس پہ یار کے ھونٹوں کے نشان ہوں 👀❤
S......💔💔💔💔........A
محبت کی قسم شراب تو کیا. آج ہم زھر پینے کو بھی تیار ہیں ....❤
بڑا شوق ھے نہ تمہیں _____احساس دلانے کا.....
S......🍁🍁🍁🍁🍁🍁.......A
آ بیٹھ میرے پاس اور بتا کس موڑ پہ وفا کی تونے.❤❤👉🏻
بڑا شوق ھے نہ تمہیں _____احساس دلانے کا.....
S......🍁🍁🍁🍁🍁.......A
آ بیٹھ میرے پاس اور بتا کس موڑ پہ وفا کی تونے.❤❤👉🏻
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
S......🍁🍁🍁🍁🍁.......A
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain