*کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔۔۔❤*
S......🍁🍁🍁🍁....A
*توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔۔۔💔*
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
S.......🍁🍁🍁🍁🍁.......A
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا❤
S......🍁🍁🍁🍁🍁......A
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے .❣💔
کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞 S......🍁🍁🍁🍁🍁.....A
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔
ڈھل ہــــی گیا ہوگا اب تـــو حُسن اُس کا...
S......🍁🍁🍁🍁🍁.......A
جس نے کچی جوانـی میں ہمیں برباد کیا...
""""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
S......🍁🍁🍁🍁🍁.......A
"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......
*💔*
😭
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
S.......🍁🍁🍁🍁🍁........A
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!
💞 خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،❤
S.....🍁🍁🍁🍁🍁......A
💞 بہت مہنگا پڑا ہم کو ________فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!❤
پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا؟؟💔
S....🍁🍁🍁🍁.......A
وہ مسکرا کر بولے پہلے تمہارے تھے کیا؟؟؟؟۔۔۔😐
#مٹی کا لباس ملنے کی دیر ہے بس ,,,,!!!!!!
S......🍁🍁🍁🍁🍁.......A
ہر شخص مجھے ڈھونڈۓ گا انکھوں میں نمی لے کر..!!!!!
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
S....🍁🍁🍁🍁🍁......A
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی۔۔۔۔۔❣
*اے خدا*
پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے۔۔۔۔۔🙏🙏
💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞
@......S.........A...@
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد 💞
سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓ وقت کی یادیں..
S...🍁💔🍁🖤🍁.......A
ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ..
>>.>>
تمہارے اور میرے نظریہ میں تھوڑا سا فرق تھا 🙂
jAqaaaan...!!!!
تم وقت گزارنا چاہتے تھے اور میں زندگی..💔🔥
میرا کیا بنے گا ""صاحب""
تم توعادی ہو بھول جانے کے❤
تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم❤🙈
jAaaaaaan...S......A 🍁🍁
تم خود ہی سوچو تیرے جیسا کوئی اور ہے کیا😍😘
دل لگی نہ ہو جائے کسی سے یہ خیال کرنا میرے دوست_____!!!!
دن تو گزر جاتے ہیں خدا کی قسم راتیں مار دیتیں ہیں ۔۔۔
Gud Morning
Wo To So Gai BiNa Dard___E___Hal jAaan Kar
LoVe_____U
Ik TeRe Siwa Kon Ha Hamara
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain