#ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ...
'''' S ‘‘‘‘ Ali
#ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ﺍﻭﺭ_ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ...!!
🌹ھم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی🌹
🌹 S..........Ali
🌹ھم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں🌹
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
S............Ali💔
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
ایسے جاؤں گا کہ جیسے میں کبھی تھا ہی نہیـــں.
🙏💔 S........Ali 🙏🖤
اور پھـــــر وہم و گماں میـــــں بھی نہیـــــں آؤں گا.
مجھے واپس کر کے دیکھ میری ساری وفائیں
S...........Ali 🖤💔🙏
میں بھی تو دیکھوں تیرے پاس رہتا کیا ہے
*آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے ،پورے سے کُچھ کـــــــم*
💔🙏 S.......Ali 🖤🙏
*کُچھ زنـــــــدگی ، کُچھ غـــــــم ، کُچھ عشق ، کُچھ ہـــــــم*☘
کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں،
S.........Ali 🖤💔🙏
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤
ہزاروں عیب تھے مجھ میں مجھے معلوم تھا یہ بھی.....
jAaaaaan.....!!!!
مگر اک شخص تھا ناداں مجھے انمول کہتا تھا.....
سُـــنو ________!
اَگـر کِسی مُــوڑ پِـہ مِل جَاؤں تَو مُنہ پَھیر لینا۔۔۔۔❣
🖤🖤🙏 S 💔💔💔 A 💔🖤🖤
پُرانا عِشــق ھُــوں اُبھــرا تَو قَیامـت ھَـو گی۔۔۔۔۔۔!❣
دل تو کرتا ہے چھوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے
S ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اے دوست ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ A
پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد۔۔۔💘
💘💞 LoVe Uuu 💞💘
🔥🔥
"زندگی بھر اپنے آپ کو بادشاہ سمجھتا رہا ۔۔
🖤🖤😅 S......A 🖤🖤😅
"
"احساس تب ہوا جب کسی کو مانگا فقیروں کی طرح ۔۔۔
....
میں نے تجھے اس وقت چاہا ، جب تیرا اور کوئ نہ تھا . . .!
.
🖤🖤😅 S......A 🖤🖤😅
.
اور تم نے مجھے اس وقت چھوڑا ، جب تیرے سوا میرا کوئ نہ تھا .
وہ آئے تھے ہمارے پاس اپنی وفاوں کا حساب کرنے
🖤🖤🙏 S 😅😅 A 🙏🖤🖤
جب کتاب زندگی کھولی تو قرض دار ہو کر چلے گئے .
مشکل #وقت آ جائے تو #کسی کا #احسان نہ لو
#کیونکہ 😅🖤🙏 SoRrryyy
مشکل وقت #چار دن کا اور احسان #زندگی بھر کا۔
بہت سوال اٹھتے ہیں ہماری ہلچل پر ##
صبر رکھو 🙏🖤 S 😅😅 A 🖤
جلنے والوں سے لے کر چاہنے والوں تک سب کو جواب ملےگا##
##انشاءاللہ ✌👍
خود ہی نہ چھپا سکے وہ اپنے چہرے کو نقاب میں
🖤 S 💔💔💔💔💔💔 🅰️ 🖤
بے وجہ ہماری آنکھوں پر الزام لگا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
ان بارش کی بوندوں سے آ رہی یے مہک تیری... 💕
S 💔💔💔💔💔💔💔 A
شاید تو بھیگ رہا یے بارش میں گلابوں کی طرح... 💕
مطلب کی دنیا تھی اس لیے چھوڑ دیا سب سے ملنا
S 🖤🖤🖤🖤🖤🖤 🅰️
ورنہ یہ چھوٹی سی عمر تنہاہی کے قابل نہ تھى.
نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بے وفا کی یاد میں
Gud Night
وہ خوش ھے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر
liKe To liKe Alll...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain