Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

وہ جو کہتا ھے "____خوش______" رھا کرو...
🖤🖤🙏 S 🖤 🅰️ 💔🖤🙏
اس کو کہو کہ پھر "میرے ساتھ__" رھا کرو...

Siraj--Ali
 

#نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ #جسم کا نشہ کرتے ہیں💯
S 🖤 Dard____E___Dil 💔 A
یہ یار کو بھی نہیں معلوم کہ کس ادا پہ #مرتے ہیں❤🙏

Siraj--Ali
 


چہرہ مت چھپــا ہم عشــــــق کے بیمـــار نہیں ہیں❣
MiSss Uuu....S......A🙏
ہم دل سے پیـار کرتے ہیں جسم کے خریدار نہیں ہیں❣

Siraj--Ali
 

تمنـــا مٹ گئی پھر بھی تیـــرے دم سے محبت ہے❣
🖤🖤💔 S 🙏🙏 A 🖤💔🖤
تجھے خوشیـاں مبـارک ہو مجھے غم سے محبت ہے❣

Siraj--Ali
 

روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
💔💔🖤 S 😅😅 🅰️ 🖤💔🖤
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔

Siraj--Ali
 

💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
🖤🖤 S 😅😅 🅰️ 🙏💔
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__

Siraj--Ali
 

کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں،
💔 S 🖤 A 🙏
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤

Siraj--Ali
 

❣🤲🏻 🌙۔
*رکاوٹیں تو زندہ انسانوں کیلئے ہیں ، میت
S.........A
کیلئے تو ہر کوئی راستہ چھوڑ دیتا ہے....!!!*
*❣ jAaaaan 🌙*

S  : کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم میں، 🖤🖤 S 😅😅 🅰️ 💔💔 جھوٹے۔یار کی، - 
Siraj--Ali
 

میں تو "دشمن" کے بچھڑنے پہ بھی رو دیتا ہوں__!
💔💔💔 سراج علي 😥😥😥
تُو تو پھر "یار" تھا ____اور "یار" بھی "جگری" میرا .,

Siraj--Ali
 

مر جاوں گا _____ چند دنوں تــــــک______!!
💔💔😥 S 🙏 A 😥💔😥
اک ہمدرد جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا...!

Siraj--Ali
 

مت روٹھو ھم سے اتنا کے وقت کے فیصلے پر افسوس ھو جاے
🙏🙏 S.......A 🙏🙏
کیا پتا کل آپ ھمیں منانے آؤ اور ھم ھمیشہ کے لے خاموش ھو جائیں

Siraj--Ali
 

نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
💔💔😥 S......A 💔💔🙏
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
💔💔

Siraj--Ali
 

دل میں اتری ہوئی گولی اتنا درد نہیں دیتی
صاحب
جتنا دل میں اترا ہوا " کنجر " درد دیتا ہے 🔥💯
😎😏😘

Siraj--Ali
 

کوئی ٹیوشن سنٹر ہو تو بتاٶ
🌴 S 🌴 A 🌴
امتحان عشق میں وفا کی سپلی ہے
🌻 S 🌻 A 🌻

Siraj--Ali
 

🌷کبھی پتھروں پر پھول کھل جاتے ہیں کبھی اجنبی اپنے بن جاتے ہیں
کبھی لاشوں کو کفن تک نہیں ملتا کبھی لاشوں پر تاج محل بن جاتے ہیں🌷
S...🖤...🅰️
💔عجیب ہیں اس دنیا کے لوگ❤

Siraj--Ali
 

میری چاہتوں کی شــــام اُس دن حسین
ہو جائے...
S.....🖤.....A
جب میں تمیں مانگو اور ہر طرف سے
آمیــــن آمیــــن ہوجائے

Siraj--Ali
 

🍁میرے الفاظ نامکمل میرے مصرے ادھورے سے ..!!🍁
🍁 S 🖤🖤💔 🅰️💔🖤😅
🍁میرا خلاصہ محبت ہے میری تشریح صرف تم ۔۔!!

Siraj--Ali
 

پاگل! اک ُ تجھ کو ہی بخشی ہے دل کی حکومت⛪
💔💔🖤 S 😅 🅰️ 💔🖤🖤
یہ تیری سلطنت ہے۔۔۔۔۔!!!۔۔۔۔سُلطان بن کر آیا کر!⛪

Siraj--Ali
 

ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے
اے جان 🖤 S 😅 🅰️ 💔
سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں❤🌹