ایک دن ایک آدمی دکان پر آیا اور پوچھا آدمی: مسواک ہے دکاندار: نہیں ہے اگلے دن آدمی پھر آیا اور پوچھا مسواک ہے دکاندار: نہیں ہیں اور آب اگر آیا تو گولی مار دوں گا اگلے دن دوبارہ وہ آدمی آیا اور پوچھا بندوک ہے دکاندار: نہیں ہے ہن دس مسواک ہے
ایک آدمی سڑک کراس کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکر کھا کر بےہوش ہو گیا جب اسے ہوش آیا تو لوگوں نے پوچھا تم کو ٹرک دیکھائی نہیں دیا آدمی: دیکھائی دیا تھا پر اس پر لکھا تھا تو لنگ جا ساڈی خیر اے
ان پڑھ: ایک ان پڑھ لڑکی کی شادی ایک پڑھے لکھے لڑکے سے ہوئی۔ ایک دن اس کا شوہر کھانا کھاتے ہوئے گلے میں نوالہ پھنسنے کی وجہ سے مر گیا، لڑکی اس کی موت پر رو رو کر کہہ رہی تھی۔ ہائے وے پانی وی نئیں منگیا بس واٹر واٹر کردا مرگیا
عرض کیا ہے ذرا غور فرمائیں جب دیکھا انہوں نے ترچھی نظر سے قسم خدا کی مدہوش ہو گئے ہم پر جب پتہ چلا نظر پرمانینٹ ترچھی ہے وہیں کھڑے کھڑے بےہوش ہو گئے ہم