I leave Dmadm Mj sy koi glti Hui to Maf KR dijye ga🙏🙏🙏
ہمارے بعد پِھرے گی بھکاریوں کی طرح کوئی بھی مُنہ نہ لگائے گا اِس محبت کو💖💖💖💖
خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو♥️♥️♥️
کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت کا💕💕💕
محبت ایسا منفرد کھیل ہے جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے♥️♥️♥️
اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو، انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،💖💖💖💖
قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی💖💖💖💖
نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے💖💖💖💖
دیکھ اتنا کے نظر ہی لگ جاے مجھ کو تیری نظر سے مر جانا اچھا لگتا ہے💕💕💕💕
سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے♥️♥️♥️
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے💖💖💖
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر💖💖💖
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں💖💖💖💖
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا💕💕💕💕
اترتا نہیں موت سے پہلے عشق ایسا بخار ہے سائیں💕💕💕
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن💕💕

