کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا🔥🔥
اے جنون عشق بتا ذرا, -مجھے کیوں تماشا بنا دیا..👈🏻💔💔 As
ادائیں نہ دیکھایا کر ___کچھ لحاظ بھی کیا کر💕
کمزور دل والا ھوں ______کچھ تو خیال کیا کر💕
Ss
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!💔As
ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
تیری شراب کا نشہ تو صرف ایک رات تک ھے
"""!!!ساقی!!!""""
تو بھی مدھوش ھوجاۓ
اگر دیکھ لے میرے یار
ک آنکھیں....
As
تم سے بچھڑ کے صرف....... اتنا فرق پڑا ہے
تیرا گیا کچھ نہیں_______ ہمارا رہا کچھ نہیں
As
اس نے دیکھا ہی نہیں ورنہ
یہ آنکھیں دل کا احوال کہا کرتی ہے
As
تھُوڑا بھی نَہیں ،، اَچھَا خَاصَا کَر کَے !!
کَیا مَلاّ تُمہیں ؟؟ اِتنا تَمّاشہّ کَر کَے !!
جون ایلیاء 🔥
جوش جوانی میں آ کر للکارا تها عشق کو
اب هاتھ جوڑے کهڑا هوں جان بخشی کے لیے