مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا,
کبھی بات کرنے کی حسرت اور کبھی دیکھنے کی تمنا
❤
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو...
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو...💔SS
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں!
صاحِب...
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے!! ♥ss
انسان اس وقت کتنا بے بس ہوتا ہے😓
جب کسی کو دیکھنے کے لیۓ ترس رہا ہو💔S❤S
.تیری بھیگی ہوئی زلفوں کے تقدس کی قسم
تو جہاں بال نچوڑے وھاں میخانہ بن جائے...
جس نے وجود میں سے عشق کی خوشبو کو سونگھ لیا
اس کی بے ھوشی کا عالم ھوش والوں سے کہی بہتر ہے
*_ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے_*
*_ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش بھی مت کرنا..!_*
ایک چاہت ہوتی ہےـ اپنوں کے ساتھ جینے کی ..💕💕
💦💕ـــــــــــــــــــــــــــــــــ•||•
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے۔۔۔ 💕💕
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
لوگ خوش مزاج کہتے ھیں مجھے.....!!
.
.
میں نے خود کو اکثر اداس پایا........!!
😔💔💔💔 S S
اتنے انمول تھے کہ خريد نہ سکا کوئی ہم کو ❤
حیران ہوں کہ تیرے ہاتھوں بکے تو بکے کیسے
A S
مرشد وہ کہیں مجھے کافر نہ کر دے
مرشد وہ مجھے نماز میں بھی یاد آتا ہے