تو بھی نہ مل سکا ہمیں، عمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے
گُزار کے بچپن سارا خوشیوں میں
بھری جوانی میں اُداس بیٹھا ہوں
As
وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں
میرے دل کاانتخاب کر بیٹھے💔
As
جو میرا نام بھی لیتا تھا دعاؤں کی طرح
سوچتا ہوں مجھے کس طرح سے بھولا ہو گا
As
تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
یہ میری عمر محبت کے لئیے تھوڑی ہے
مانا کہ خود چل کے آۓ ہیں تیری دہلیز پہ اے عشق...........
ستم ستم اور ستم------یہ کہاں کی مہمان نوازی ہے
اپنی تنہائیوں سے گھبرا کر
بہت سے آئینے خرید لایا ہُوں
As
تیری تصویر جیب میں رکھ کر
ڈر رہا ہوں کہ لٹ نہ جاوں میں
SA
کیوں نہیں محسوس ہوتی اُنہیں میری تکلیف جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں
یہ ادائیں تمھاری سادگی کی،
مدّتوں ہوش اُڑائے رکھتیں ہیں ۔
خود تو چپ چاپ بیٹھی رہتی ہو ،
آنکھیں فتنہ مچائے رکھتیں ہیں !
SS
میرے خیال سے اب ھم.....
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے...!!
A-S
زندگی روتی رہی ہے زندگی کی تلاش میں
زندگی کو زندگی کی حسرتیں فنا کر گئیں
🌹🌹🌹
لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا
💓💓
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا___!! 💓💓 A ❤ S
#نہیں" آئیں" گے" تیرے" میخانے #میں" تیری" قسم"
#ایک" بار" پلادے" وہ" جام" کہ" #تیری" یاد" نہ" آئیں"
S❤S
عشق عین عشق شین عشق قاف کرتا ہے
یہ لاحق جسے ہو جائے اسے برباد کرتا ہے🔥🔥
پردیس بڑا ظالم ہے
صاحب...!چند پیسے دے کر عیدین چھین لیتا ...عید مبارک...هو.
...babo..پردیسی...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain