#تیرے جھوٹے #سہارے دی #کائی لوڑ #نہں..,!
#مینوں☝️ اللہ☝️ #وسایائے میں وسدا #پیئاں☝️☝️
سیرتوں کا حسن کیا جانیں
❣️❣️ صورتوں کے بھکاری لوگ
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔
اور آج ہم انتقال کرگۓ آپ کے لیے!
چاہیں تو سوگ منائیں چاہیں خوشیاں💔💔
اندھیرے سے که دو کے بچپن بیت چکا ہے....
اب تجھ سے ڈر نہیں سکون ملتا ہے.....
وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!
گھڑی کی سوئیاں گھمانے سے___!🔥
#skhan@11
"یہاں اداس ہے __ ہر شخص.
کوئی اندر سے کوئی باہر سے"!
#یُوں_ بھی _نہیں _کہ _میرے پاس ہے,_ وہ ہم نفس۔۔#
#یُوں بھی غلط_ کہ مجھ_ سے جدا ہوگیا _وہ شخص۔۔!! #
لوگ درد دینے کے بعد کہتے ہیں کہ خوش رہا کرو💔
#skhan@11

ہم ازیت بن گئے____________ اُن کے لیے
کبھی راحت دل ہوا کرتے تھے جن کے لیے
💔😐😔
✍️صاحب ____💔💔__ہماری یاد۔۔
گناہ کبیرہ ہی سمجھ لی آپ نے۔۔`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
✍️*دُنیا کی سب سے لا علاج بیماری ہے مُحبت اور کیا حسِین اتفاق ہے کہ مُحبت ہونے کے بعد لوگ خوش ہوتے ہیں 🌚*`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
جو تجھے تیرے #عیب سے آگاہ کریں وہ تیرا #مخلص_دوست❣️ ہے۔
🥀🍁






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain