وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو...🔥
میرا تُو عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو..♥️♥️
وہ اس انداز کی مجھ سے محبت چاہتا ھے
میرے ہر خواب پر اپنی حکومت چاہتا ھے
وہ کہتا ھے میں اس کی ضرورت بن چکا ہوں
تو گویا وہ مجھے حسب ضرورت چاہتا ھے ۔۔۔۔۔
نہ کوئی زخم نہ مرحم کہ زندگی اپنی
گزر رہی ہے ہر احساس کو گنوانے میں
مگر یہ زخم یہ مرحم بھی کم نہیں شاید
کہ ہم ہیں ایک زمیں پر اور اک زمانے میں
*قدرت اتنی پرفیکٹ ہے آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے۔۔ سکون فراہم کیجیے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آجاہے گا۔ کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجیے۔۔۔۔!!!*💔
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*جب کسی ضرورت مند کی*
*آواز تم تک پہنچے تو خدا کا*
*شکر ادا کرو کہ اس نے اپنے*
*بندے کی مدد کے لیے*
*تمہیں وصیلہ بنایا*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
میں کیوں باندھوں اسکے نام کے دھاگے در در پہ 💞
وہ فقط میرا ھے مجھے یقین ھے اپنی دعاؤں پہ💞
وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو...🔥
میرا تُو عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو..♥️♥️
ﮨﻤﺪﺭﺩﯾﺎﮞ ___ﺟﻨﺎﺏ ﻣُﺠﮭﮯ ﮐﺎﭨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ ...!!!
ﯾﻮﮞ ﺧُﻮﻣﺨﻮﺍﮦ ﻣِﺰﺍﺝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ ...!!!

مسئلہ حل ہوا؟ ہوا کہ نہیں؟
ہم سا کوئی ملا؟ ملا کہ نہیں؟
چھوڑ یے ہم کو ہم تو بےدل ہیں،
آپ کا دل لگا؟ لگا کہ نہیں.💔🔥
جسم اس کا بھی مٹی کا ہے میری طرح
پھر کیوں میرا ہی دل تڑپتا ہے اس کے لئے

لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا___!!!
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا____!!!!
❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤
ﻣَﯿﮟ هوﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ، ﺷﺎﻡِ هِجرت ﮐﯽ
ﻣَﯿﮟ هوں ﺣِﺼّﮧ ... ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ...........!!!
میں ہوں ٹھکرایا ہوا شخص مجھے کیا خبر
مقامِ اعلی کسے کہتے ہیں ، خاص ہونا کیا ہے ؟
قاضی کے منہ پہ ماری ہے بوتل شراب کی
یہ عمر بھر میں ایک ہوئی ہے ثواب کی
ساقی ترے کرم سے یہ امید ہے مجھے
ہو روزِ حشر ہاتھ میں بوتل شراب کی
ابرو کی تیغ سے جو بچا میں تو یار نے
برچھی لگائی بڑھ کے نگاہ عتاب کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain