ذرا آہستہ ,آہستہ برباد کر ___اے عشق بڑے نازوں سے پالا ہے میری ماں نے مجھکو
میں تیرے دل دماغ پہ چھا تھوڑی سکتا ہوں۔۔۔ جس طرح تم نبھا رہے ہو نبھا تھوڑی سکتا ہوں۔۔ رستہ بھی معلوم ہے پتے سے بھی واقف ہوں۔۔۔۔ پھر بھی میں تیرے گھر آ تھوڑی سکتا ہوں۔۔۔۔!!!
بہت یاد آوں گا-!✌💯 جب گزر جاوں گا🌹🔥
سوکھے ہونٹوں سے ہوتی ہے میٹھی باتیں پیاس بجھ جائے تو لہجے بدل جاتے ہے.. ... -_-🔥🥀
مسئلہ حل ہوا؟ ہوا کہ نہیں؟ ہم سا کوئی ملا؟ ملا کہ نہیں؟ چھوڑ یے ہم کو ہم تو بےدل ہیں، آپ کا دل لگا؟ لگا کہ نہیں.💔🔥
نہ کوئی زخم نہ مرحم کہ زندگی اپنی گزر رہی ہے ہر احساس کو گنوانے میں مگر یہ زخم یہ مرحم بھی کم نہیں شاید کہ ہم ہیں ایک زمیں پر اور اک زمانے میں
بدلے ہیں انداز انکے___کچھ اس انداز سے کہ اب وہ بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ہیں !!
مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے؟
اب وہ کہتا ہے بھول جاؤ مجھے۔۔ ہائے! جب حفظ ہو گیا وہ مجھے۔۔۔۔۔♨