وہ اس انداز کی مجھ سے محبت چاہتا ھے
میرے ہر خواب پر اپنی حکومت چاہتا ھے
وہ کہتا ھے میں اس کی ضرورت بن چکا ہوں
تو گویا وہ مجھے حسب ضرورت چاہتا ھے ۔۔۔۔۔
میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کہ دیکھ لینا
تیری ہی دھڑکن کہے گی کہ اُس کی وفا میں کچھ تو بات تھی!!
میں تم سے کچھ نہیں کہتا فقط اتنی گزارش ہے
کہ اتنی بار مل جاؤکہ جتنا یاد آتے ہو_🔥💔
🥀🖤
وہ آن لائن ہوکر بھی ہمیں میسج نہیں کرتے....😕😕😏😏
اور ہم ہچکی آتے ہی ﮈیٹاکنکشن آن کر لیتے ہیں....😂😂😝😝
رواج تو یہی ہے دنیا کا مل جانا بچھڑ جانا
تم سے یہ کیسا رشتہ ہے نہ ملتے ہو ، نہ بچھڑتے ہو
🌚🍃💔🔥
🥀🖤
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔
💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!
🌹مت کر میرے لفظوں کو دیکھ کر میرے کردار کا فیصلہ🌹
🌹تیرا وجود ختم ھو جائے گا میری حقیقت ڈھونڈ تے ڈھونڈتے🌹
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
آج اگر تو رویا تو قسم سے تجھے چیر دو گا اے دل،،،،،،،،،،
نہ وہ رہے گی تجھ میں. نہ تو رہے گا مجھ میں..💘💔

🍁🌹لبوں کی گفتگوں نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے🌹🍁
🍁🌹حُسن والوں سے بس____ دور کا سلام اچھا ہے🌹🍁
سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں۔۔ ۔💞
اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں💞
❤❤❤❤❤❤❤❤
*وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی جب بھی مانگو اللہ تعالی سے ہی مانگوں*
❤❤❤❤❤❤❤❤
تیری نگاہِ ناز میں, میرا وجود , بے وجود...!!
میری نگاہِ شوق میں، تیرے سوا کوئی نہیں ...!!💗
تیری نگاہِ ناز میں, میرا وجود , بے وجود...!!
میری نگاہِ شوق میں، تیرے سوا کوئی نہیں ...!!💗
میں تم سے کچھ نہیں کہتا فقط اتنی گزارش ہے
کہ اتنی بار مل جاؤکہ جتنا یاد آتے ہو_🔥💔
🥀🖤
😇 جی ہاں! مجھے جنون کی حد تک عشق ہے تم سے❣️
حضرات ،،،! میں اپنی چائے سے مخاطب ہوں!! 😜
کاش محبت کرنے والوں کےساتھ بھی "عمران خان" ھوتا
غضب کا دھرنا دیتے بےوفاؤں کئ چوک میں.!!😎😎😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain