❤❤❤❤❤❤❤❤
*جب آپ سمجھنے لگو کہ آپ نیک ہو اور سامنے والا گناہ گار تو جان لو، شیطان کا وار چل گیا ہے اور آپ غرور میں داخل ہوگئے ہو۔*
❤❤❤❤❤❤❤❤
روز آتی ہے میرے پاس تسلی دینے🖤✌
شب تنہائی ! بتا ، تو میری کیا لگتی ہے😒☻
💔..مجھے پروا نہیں زمانے کی باتوں کی،،،،،،،
"مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا___"💔"
رکی ہوئی تھیں خزائیں ، کئی زمانوں سے !!🍁
وہ ہنس پڑے تو ، موسم بھی خوشگوار ہوا !!🍂
🌹💖🌹
.
وفا کریں گے، نباہیں گے، بات مانیں گے...
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا...
داغ دہلوی
نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے چال بدلے گا
پرندے بھی وہی ہونگے شکاری جال بدلے گا
بدلنے ہیں تو دن بدلو بدلتے ہو تو ہندسے ہی
مہینے پھر وہی ہونگے سنا ہے سال بدلے گا
اگر ہم مان لیں عابی مہینہ ساٹھ سالوں کا
بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا
*عابی مکھنوی*
تجھے فرصت ہی نہ ملی مجھے پڑھنےکی"""
\"شاہین"/
ہم تیرے شہر میں بکتے رہے کتابوں کی طرح...
مُدتوں عروج پر رہیں گی ہماری کہانیاں😍✌️
کسی کسی کے حصے میں ایسے دوست آتے ہیں❤️🔥
مفت میں نہیں سیکھا اُداسی میں مسکرانے کا ھُنر۔۔۔۔۔❣
ہم نے بدلے میں زندگی کی ___ ہر خوشی تباہ کی ھے۔۔۔۔۔❣
تم میری تصویر بنا کے لائی ہو
یعنی ہم دیوار میں لگنے والے ہیں
جون ایلیا
رنجِ فراقِ یار میں رسوا نہیں ہوا
اتنا میں چُپ ہوا کہ تماشہ نہیں ہوا
ایسا سفر ہے جس میں کوئی ہمسفر نہیں
رستہ ہے اس طرح کا کہ دیکھا نہیں ہوا
مشکل ہوا ہے رہنا ہمیں اِس دیار میں
برسوں یہاں رہے ہیں، یہ اپنا نہیں ہوا
وہ کام شاہِ شہر سے یا شہر سے ہوا
جو کام بھی ہوا یہاں اچھا نہیں ہوا
ملنا تھا ایک بار اُسے پھر کہیں منیر
ایسا میں چاہتا تھا پر ایسا نہیں ہوا
.
وفا کریں گے، نباہیں گے، بات مانیں گے...
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا...
داغ دہلوی
یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن
شیلف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح
کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے
تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح
مُدتوں عروج پر رہیں گی ہماری کہانیاں😍✌️
کسی کسی کے حصے میں ایسے دوست آتے ہیں❤️🔥
مُدتوں عروج پر رہیں گی ہماری کہانیاں😍✌️
کسی کسی کے حصے میں ایسے دوست آتے ہیں❤️🔥
اتنا تو اثر ھوگا ھماری یادوں میں
کبھی کبھی تو بنا بات بھی مسکراو گے❤
💞 محسوس ہو رہی ہے ہواوں 💞 میں اس کی خوشبو 💞
💞 لگتا ہے میری یاد میں وہ 💞 سانس لے رہا ہے 💞━────༺🔝༻────━
وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو...🔥
میرا تُو عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو..♥️♥️
نہ کوئی زخم نہ مرحم کہ زندگی اپنی
گزر رہی ہے ہر احساس کو گنوانے میں
مگر یہ زخم یہ مرحم بھی کم نہیں شاید
کہ ہم ہیں ایک زمیں پر اور اک زمانے میں
میں تیرے دل دماغ پہ چھا تھوڑی سکتا ہوں۔۔۔
جس طرح تم نبھا رہے ہو نبھا تھوڑی سکتا ہوں۔۔
رستہ بھی معلوم ہے پتے سے بھی واقف ہوں۔۔۔۔
پھر بھی میں تیرے گھر آ تھوڑی سکتا ہوں۔۔۔۔!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain