Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤

Smart-Larka-11
 

اور کتنے ہیں تمھارے چہرے..!!
عمر اب تھک گئ گنتے گنتے..!!
❤❤

Smart-Larka-11
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے.....

Smart-Larka-11
 

زیادہ فون استعمال کرنے سے🙄 انسان بگڑ جاتا ہے😝😝😝
اس لیے ..😂😂 میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتا ہوں🙊😝

Smart-Larka-11
 

#خوبصورت نظر آنا ہمارا فرض ہے
🙈😍
اور #تعریف کرنا آپ کا حق
😁
ساڈا #حق ایتھے رکھ

Smart-Larka-11
 

ہمیشہ لوگ کہتے ہیں کہ سارا جگ بے وفا ہے 😏😏
یہ جگ ہی کیوں بے وفا ہوتا ہے گلاس کیوں نہیں ہوتا 🤔😜😜

S  : Itna Qareeb mt ao k Jazbat Qabu m na rahain😘😘 Khud ko sanbhaliye Mohtarma - 
Smart-Larka-11
 

لڑکا: جزباتی انداز میں
"میں کیسے یقین کروں تم مجھ سے سچا پیار کرتی ہو۔۔۔
لڑکی: آنکھوں میں آنسو بھر کے گلے لگ کے بولی
"کدی لوڈ منگیا اے تیرے کولوں"🧐🧐🙄🙄😁😁🤭🤭🤭

Smart-Larka-11
 

میری post پر کمنٹ کرنےسے
قدلمبا🕴
رنگ گورا👌
اور نکاح جلدی💑ہوتا ہے🤣🙊

Smart-Larka-11
 

کچھ وقت لگےگا...🔥
#صاحب#
اس کے بعد وقت مٽال دے گا ہماری...🤞
*انشاء اللہ*

Smart-Larka-11
 

مٹ گئے #مٹانے والے، #جھک گئے #جھکانے والے👎
گر گئے #گرانے والے، #نام تھا نام ہے اور #رہے گا نام✌ #انشاءاللہ
👊smart👑💞💯👊

Smart-Larka-11
 

🔥وہ جو تمہارے لیئے
"ڈون" ہیں💪
ان سے ہی پوچھ لو کہ انکے مرشد "کون"
ہیں💪🐅 ♥

Smart-Larka-11
 

نفرت کرنے والوں اپنی دعاؤں🤲 میں اثر لاؤ...
میرے چاہنے❣ والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے.....

Smart-Larka-11
 

زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥

Smart-Larka-11
 

مخالفت ہی کرتے ہے نا لوگ ہماری,
اور ہمارا کر بھی کیا سکتے ہیں..!!!!👉👈
مرشد۔۔۔✌✌

Smart-Larka-11
 

کتنا ہی گھوم لے بندہ
پیاری لڑکی تب ہی نظر آنی جب بندہ ابو کیساتھ ہو😉😉😉😉😉😉😉😉

Smart-Larka-11
 

لڑکیاں کہتی ہیں 😉
آج کل اچھا لڑکا نہیں ملتا 😒😏
کیسے ملے گا میں جو مصروف ہوں😂😜

Smart-Larka-11
 

لڑکیوں کا مسئلہ
یار بس میری شادی تک بال لمبے ہو جائیں تاکہ ہیراسٹائل اچھا بن سکے 💇💆
لڑکوں کا مسئلہ
دعا کر یار میری شادی تک بال سر پہ بچ جائیں سارے اڑتے جا رہے ہیں 👶👴🤣🤣🤣🤣😆😆😆✌🏿

Smart-Larka-11
 

کل مجھے ایک رانگ نمبر سے لڑکی کی کال آئی.
میں نے کہا: میں اونچے گھرانے سےتعلق رکھتا ہوں دوبارہ مجھے کال مت کرنا.
وہ فیصل آبادی تھی شاید، کہنے لگی:
"کیوں تسی تھرڈ فلور تے رہندے جے"....؟؟؟؟؟
😂😂😂😂🤣🤣🤣😜😜😜

Smart-Larka-11
 

شکر ہے #لڑکیاں اپنی #Real_DP نہیں لگاتیں🙄
ورنہ ہم کو تو ہر وقت #آیۃلکرسی پڑ ھ کے #Facebook_open کرنی پڑ تی 😝😝😂😂#