Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

سنائے گی مجھے دو چار باتیں پہلے
💏💏پھر اس کے بعد- وہ سینے آ لگے گی

Smart-Larka-11
 

لکھا ہے کیا نصیبوں میں
محبت کے خدا جانے ۔۔۔۔۔ 💔

Smart-Larka-11
 

مزاج تلخ ہے لیکن منافقانہ نہیں ہے... ✌️🔥
تبھی تو آپ کے ہاں میرا آنا جانا نہیں ہے... 😉

Smart-Larka-11
 

اگر کسی لڑکی کا ہو نہیں سکتے،
تو اپنے نفس کے لیے اُسکی زندگی برباد مت کرو۔۔🔥

Smart-Larka-11
 

جو چاہوں وہ ہر بار مل جائے تو زندگی اور خواب میں کیا فرق رہ جائے گا🚫💯

Smart-Larka-11
 

اپنی تنہائی میں بہتر ہوں.🥀🖤
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہارو کی🥀💯🔥

S  : دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی۔۔۔❤😘 کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا - 
Smart-Larka-11
 

🌹ھم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی🌹🌹❤
🌹ھم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں🌹

Smart-Larka-11
 

محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی،
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے ❤

Smart-Larka-11
 

💞کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری💞
💞کہ بن تیرے ہم اکثر نا مکمل رہتے ہے۔۔۔ 💞

Smart-Larka-11
 

حسین ہونا بھی ایک مصیبت ہے😌
شکر کریں آپ اس مصیبت سے دور ہیں 😂
🥰

Smart-Larka-11
 

خامیاں ہی ڈھونڈ سکتے. ہیں سب.........
برابری کرنے کی اوقات جو نہیں🔥

Smart-Larka-11
 

میری ساری پوئٹری صرف ان کے لیے🙈😍
جن کا ابھی تک کوئ اتہ پتہ نہیں😏😏

Smart-Larka-11
 

-- 💕اکیلى وارث ہو_____تم_💕
-- 💕میری بےشمارچاہتوں کى__💕

Smart-Larka-11
 

میں سمندر ہو ں کوئی قطرہ نہی...😎❤
میری دوستی میں کوئی خطرہ نہیں۔۔۔🔥🔥

Smart-Larka-11
 

*ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮕﺎﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ___ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺑﮕﮍ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺗﮏ ﺭﮐﮭﻨﺎ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ .......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

*محبت کے قیمتی لمحات اگر انا کی نظر کر دئیے جائیں تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے .....!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

✍🏻 *کچھ رشتوں کو بچانے کے لیے اکثر ہمیں خلاف معمول سَر جھکانا پڑتا ہے جو ہماری آخری غلطی ثابت ہوتی ہے کیونکہ دور جدید میں لوگ جھکے ہوئے سر کو کاٹ کر ہی دم لیتے ہیں۔*

Smart-Larka-11
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

Smart-Larka-11
 

کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....😍😘😊
رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم..... 💕❤💕❤