Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

گھڑی️ کی ٹک ٹک کو معمولی نہ سمجھو....
یہ زندگی کے درخت پر،
کلہاڑی کے وار ہیں..!🥀
#smart❤

Smart-Larka-11
 

ہر شخص بااصول۔۔۔ ہر شخص باضمیر۔۔۔
اپنی ذات تک۔۔۔۔ اپنے ذاتی مفاد تک۔۔۔۔!!

Smart-Larka-11
 

وہ قہقہوں میں گھرا ہوا لڑکا اب
اکثر اداس ،تنہااور تلخ نظر آتا ہے 🔥💯
💔😢

Smart-Larka-11
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!

Smart-Larka-11
 

سارے جہاں کو
چھوڑ کر تجھ سے کیا ہے عشق
مت کر قبول داد تو دے انتخاب کی-

Smart-Larka-11
 

نہ لحاظ کر، نہ خیال رکھ ، نہ سوال پڑھ ، نہ جواب سن
مری یاد اپنے گمان سے ترے بس میں ہے تو نکال دے💓💓

Smart-Larka-11
 

پاک رکھتا ھوں اپنے نفس اور ضمیر کی سلطنت❤
کیوں کے میری سلطنت میں محبت کے نہیں کردار کے سکے چلتے ہیں ❤❤❤

Smart-Larka-11
 

پاؤں رکھنے پر چیخ اٹھتے ہیں ،
خشک پتوں میں بھی کتنی اناء ہوتی ہے ۔۔ !!

Smart-Larka-11
 

لـــــــوگــ مجھ سـے اس لیــۓ بھی جــــــلدی اکتا جاتــے ہیں
کیـــــونکہ مجھـے زیادہ باتیں نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔!! 😌

Smart-Larka-11
 

🔥!میں تو ایک معمولی سا سوال ہوں۔۔!
!لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرا جواب نہیں 🔥

Smart-Larka-11
 

*سب کہتے ھیــــں اور سنائیں - جب سنا دیں ... تو منہ پھول جاتا ھے ......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

خاص لوگوں سے عرض ہے اتنی
راہ میں کوئی پڑا نہیں ہوتا__ 💕

Smart-Larka-11
 

تو نے دیوار عجب کھینچی ہے،
کہیں دروازہ نہیں لگ سکتا 💯

Smart-Larka-11
 

❤🌊🌊❤🌊🌊❤🌊🌊❤
نیند کو آج بھی شکوہ ہے میری آنکھوں سے
میں نے آنے نہ دیا کبھی اس کو تیری یاد سے پہلے
🦅امن کا پرندہ
Saqi💔

Smart-Larka-11
 

میرے اجداد عشق والے تھے
میں محبت میں خاندانی ہوں...💔
Smart🔥🔥

Smart-Larka-11
 

ہاتھوں پہ مہندی____نظر میں حیا___سر پہ دوپٹہ___
واللہ_______!!!
مشکل میں ڈال گئی_________ایک پیاری سی
"حوّا"

Smart-Larka-11
 

💦🌸اچھا ہمسفر” #سفید رنگ“ کی طرح ہوتا ہے #سفید_رنگ“ میں کوئی بھی رنگ ملاٶ نیا رنگ بن جاۓ گا . . . . مگر دنیا کا کوئی بھی رنگ ملا کر بھی #سفید_رنگ“ نہیں بنتا ❤💦

Smart-Larka-11
 

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر....
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤

Smart-Larka-11
 

" تیری اِک نظر جو زندگی میں میرا ساتھ دے__°💙😍
" میں تیرے سوا کسی کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں__°🙈

Smart-Larka-11
 

نہیں معلوم کب سے ہے........... تعلق تم سے___ 💞
تمہارا عکس تھا دل میں _____تمہارے نام سے پہلے.. 💕