Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

پٹهان سے پوچها آپکی کوئی خواهش
پٹهان لمبی آه بهر کر
بس چاے کا سمندر هو نسوار کا پہاڑ ہو اور ميری ملکيت ہو😁😁

Smart-Larka-11
 

آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝

Smart-Larka-11
 

بھولنے والی بھول ہی جاتی ہے
چاہے آپ نے جتنا مرضی لوڈ کروایا ہو
😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

لوگ پتا نہیں ProPoSe کیسے کر لیتے 😝
مجھے تو سموسے کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ھے😂😕😜😅😅

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝

Smart-Larka-11
 

ایک بحری جہاز ڈوب رہا تھا۔
انگریز:یہاں سے زمین کتنی دور ہے؟‘‘
پنجابی:’’ایک کلو میٹر‘‘
انگریز نے سمندر میں چھلانگ لگا کر پو چھا ’’کِس طرف؟‘‘
پنجابی :تھَلے نُوں‘‘۔🤭😝😝😝🤫🤫

Smart-Larka-11
 

میں نے پوچھنا تھا اگر بھینس کو آم کھلاۓ جائیں😂 تو وہ دودھ کے بجاۓ #ملک_شیک دے گی؟؟؟😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

‬: کزن  بتاو روز بادام کھانے سے کیا ہوگا😇😇 می.😉😋 بادام ختم ہو جائیں گے 😂😂 👈اینوں کہندے ای سینس 🤗😃😃

Smart-Larka-11
 

اُس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا جس کا
گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو 😂😂😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا ?😍
منگیتر خوشی سے جان😘 اس کی قیمت کیا ہے?
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے👉😜😝
*~smart*💜

Smart-Larka-11
 

رات کا سویا اگر دن تک سویا رھے تو
اسے ویلا نہیں کنوارہ کہتے ھیں 😂😂😂😂😜😜😜😜
*~smart*💜

Smart-Larka-11
 

ایک شدید #کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂
اس کو عجیب آوازیں آئیں
#کنوارے نے پوچھا کون ؟ اُس نے کہا: ڈائن 😂😂😂
#کنوارہ: فیر چمبڑدی کیوں نہیں 😂😂😳
*~

Smart-Larka-11
 

تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں😂😂😂😂😜😛😜😛😜
*~smart*💜

Smart-Larka-11
 

مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب ..!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو ..!!💔

Smart-Larka-11
 

اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے
ہمارے منتظر رہنا کہانی ختم کرنی ہے🌹

Smart-Larka-11
 

زندگی کا حصہ بنا کر ہمیں
مختصر سا قصہ بنا گئے ہو تم...🌹🌹

Smart-Larka-11
 

جانتے ہو ۔۔۔ سُکھ کیا ہے ___ ؟
تمہارا ، میری نظروں کے سامنے رہنا ___ !🙂

Smart-Larka-11
 

کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے____
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیارا بہت ہے____
🌹smart🌹

Smart-Larka-11
 

جوان موت دیکھی ہے کبھی 🌚
ہم نے اس کا ارادہ بنا رکھا ہے💔🌹smart🌹

Smart-Larka-11
 

قید کرکے حسرتوں کو دل میں
آزاد پھرتا ہوں دنیا کے سامنے۔۔۔!!