*خوش قسمت ہے وہ انسان جو خوشی کو چھاؤں اور غمی کو دھوپ سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔۔۔۔*
*ستارے آسمان کی زینت ہیں اور تعلیم یافتہ لوگ زمین کی زینت ہیں
*الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں*
*🌹وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں💚*
*_ایک ہی زندگی ہے ۔۔۔۔اسے سادہ رہنے دیجئے۔۔۔کسی کو یاد کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔تو فون کر لیجئے۔۔۔ملنا چاہتے ہیں تو ۔۔۔۔۔مدعو کر لیجئے ۔۔۔۔!_*
*_چاہتے ہیں آپ کو سمجھا جائے ۔۔۔تو واضح کر دیجئے ۔۔کوئ سوال ہے دل میں تو ۔۔۔۔پوچھ لیں...، کچھ پسند نہیں ۔۔۔تو بتا دیں....، پسند ہے ۔۔۔۔۔تو کہہ دیں، ۔۔۔ساتھ چاہئے ۔۔۔۔۔مانگ لیں ۔۔۔، انا کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دور چھوڑ آئیں ۔۔۔۔اپنوں کو پاس لے آئیں ایک ہی زندگی ہے ۔۔۔۔اسے آسان رہنے دیں ۔۔۔۔اپنے لئے بھی۔۔۔۔دوسروں کے لئے بھی۔۔۔۔*
*دنیا میں " دل " ہی ہے ، جو بنا آرام کے اپنا کام کرتا ہے اس لیے اسے خوش رکھیں، چاہے وہ اپنا ہو یا اپنوں کا ھو.....!!!*🌹
*ادہوری خوشی کبھی کبھی مکمل غم سے بھی زیادہ اذیت ناک ہوتی ہے.....!!!*🌹
*دشمن بنانے کے لیے ضروری نہیں کہ لوگوں سے لڑا جائے آپ ذرا کامیاب تو ہوں، دشمن خیرات میں ملیں گے......!!!*🌹
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈
زندگی میں ہمیشہ اُن لوگوں کا چناؤ کریں۔۔🌸
جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں۔۔🌸
یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے۔۔🌸
Subha Bakhair💖
Smart❤
یار میں سید زادہ ہوں
یار میں شرابی ہوگیا
کوئ تو وجہ ہو گی نہ۔۔!
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا.❣
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے❣❣👉🏻.
.💕تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ہوں گے💕
👈مگر میری بے چینی کی وجہ صرف تم ہو👉😢😢😢😢😢😢
*_🎭 ترقی يافتہ لوگ !!!!_*
_*ترقی* اتنی ہوئی ہے کہ_
_ہزاروں میل دور بیٹھے_
_ہوۓ *لوگوں* کو *سن* سکتے_
_ہیں *"دیکھ سکتے ہیں"* اور_
_*بے حس* اتنے ہوئے ہیں کہ_
_پاس بیٹھے لوگوں کی_
_*تکلیف* نہ دیکھ سکتے ہے_
_نہ *محسوس* کرسکتے ہے_
Bohat neend arahi h...Gd nyt all of yuh
Missing someone😊😊😇😇
آپ کانام کیا رکھوں؟😊😊
پھول🌹 رکھوں تو بکھر جاؤگے.
دل♥ رکہوں تو ٹوٹ جاؤگے.😢
جان رکہوں تو نکل جاؤگے.😭
چلو تمھارا نام
لوڈشیڈنگ
رکھتےھیں...😂
"جاؤگے تو 1گھنٹے بعد خود ھی واپس
آؤ گے"😁
آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳
افغانستان سے جاتے ہوئے امریکیوں کے آخری الفاظ😛
ھم افغانستان چھوڑ کر جارہے ہیں ISI والوں کو قیامت کے دن دیکھ لیں گے کیونکہ وہ دنیا
میں تو نظر نہیں آتی
(امریکہ )😅😅
اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔😜
😁😁😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain