Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

سات سمندر پار،۔۔۔تو باتیں ہو جاتی ہیں۔
کیا ماضی میں، کال ملائی جا سکتی ہے؟💕💕

Smart-Larka-11
 

اپنی مرضی کا____آپ مالک ہے ،
مجھ سے دل______مشورے نہیں کرتا

Smart-Larka-11
 

"محبت" پر" اتنا" یقین " تو" نہ" تھا" جتنا" تم "پر" ھے" اے" دوست"
" --------------
" بس" اتنا" خیال" "کرنا" اگر" وفا" نہ" کر" سکو"تو" دھوکہ" بھی" مت" دینا

Smart-Larka-11
 

*آپ ہنس سکتے ہیں مجھ پہ❣* ..!!
*آپ پہ بیتی جو نہیں ہے❣* ..!!

Smart-Larka-11
 

موسم تھا بے قرار تمھیں سوچتے رہے
کل رات بار بار تمھیں سوچتے رہے
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے
#بارش #اردو #شاعری #برسات
#RainyDay

Smart-Larka-11
 

" اس نے یہ کہہ کر کال کاٹ دی
تم تو مرد ہو اپنا غم دھویں میں اُڑا سکتے ہو.! 🚬💔💯

Smart-Larka-11
 

دشمنوں تم کو خوف کس کا۔۔۔۔۔!🖤
مار ڈالو کہ میں اکیلا ہوں۔۔۔۔۔!😭

Smart-Larka-11
 

*📚 اچھی بات 📚*
*چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے*
*رشتے ختم نہیں کرنے چاہیے*
*یہاں کوئی پرفیکٹ نہیں*
*سب میں ہی غلطیاں ہوتی ہیں*
*رشتے نبھائے جاتےہیں*
*بہت کچھ برداشت کر کے*
*بہت کچھ درگزر کر کے....!!!*🌹

Smart-Larka-11
 

*✒ اعتماد*
*ضروری نہیں کہ زندگی میں آپکو سبق سکھانے والے ہی ملیں،کچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں،جو آپکو پھر سے لوگوں ہر اعتماد کرنا سکھاتے ہی

S  : Mera jism meri marzi walo ki okat😐😐😐😐😐 - 
Smart-Larka-11
 

✍🏻 *کچھ رشتے ریت پہ لکھی کہانی کی طرح ہوتے ہیں اور ریت کو بکھرتے دیر ہی کتنی لگتی ہے*

Smart-Larka-11
 

✍🏻 *بوڑھے والدین کی خوش نصیبی یہ نہیں کہ بیٹا پردیس میں3 لاکھ کما رھا ھے خوش نصیبی یہ ھے کہ 30 ھزار کما کر رات کا کھانا ساتھ کھا رھا ھے*

Smart-Larka-11
 

✍🏻 *آپ لوگوں کا سہارا بنیں اور خود لوگوں کے سہارے پر نہ رھیں نہ آپ کبھی بے سہارا ہوں گے اور نہ ہی لوگ*

Smart-Larka-11
 

✍🏻 *کبھی کبھی انسان اتنا تنہا ہو جاتا ہے کہ اس کے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی*

Smart-Larka-11
 

*انسان ... ساری زندگی دوسروں سے مقابلہ کرتا رھتا ھے ... بھول جاتا ھے کہ اس کا اصل مقابلہ تو اسکی اپنی "ذات" سے ھے ... اپنی ذات کا ادراک کیجیے اس سے پہلے کہ آپ اپنے گھر کا راستہ بھول جائیں ...!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

*دلوں میں فرق آ جائیں تو اتنا یاد رکھیں ۔۔۔ کہ دلیلیں ، منتیں ، اور فلسفے بیکار جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

_*⧚🇰ɪɴɢ ⭕ғ 🇵ᴏsᴛɪɴɢ ⧛
_*♦جانے کیا وا قعہ ہے ہو نے کو♦*_
_*♦جی چا ہتا ہے رونے کو۔۔۔۔♦*_

Smart-Larka-11
 

*جو لوگ مخلص ھوتے ھیــــں ... وہ دعویٰ نہیـں کرتے ... اور جو اخلاص سے خالی ھوتے ھیــــں ... اُن کی زبانوں پہ ھزار دعویٰے ھوتے ھیــــں ... ایک مدت لگی مجھے یہ بات سمجھتے ھوئے .......!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

*لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ھے ... "لوگ" کچھ سیکنڈ کے لیے "ہمدردی" دکھا کر آپ سے" بھاگیں گے ... کیونکہ "لوگ" ھمیشہ "چمکتی چیزوں" کی طرف بھاگتے ھیــــں ... لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر نہیـں کرتیں ... بلکہ لوگوں کا "مقام" متاثر کرتا ھے ....!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

*کبھی کبھی ہم جینے میں*
*جلدی کر دیتے ہیں*
*اِتنی جلدی کہ باقی کی*
*زِندگی پھر بس گُزارنی ہی*
*پڑتی ہے*