سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😝😝😂😂
*محکمہ موسمیات☻*
بابا جی کہتے ہیں کہ ناممکن سا ہو گیا ہے 😝 😓
کسی لڑکی کا میرے ساتھ سیٹ ہونا 💔🙊
جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسا کرو گے ویسا بھروگے
میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉
😘
اس نے مجھے وٹا مارا😞😞
سنو-"
ایک کام کر دو -"
خود کو میرے نام کر دو _"
😘❣🙊😂
سردی کو کسی لاہوری نے مری کا غلط راستہ بتا دیا ہے اور وہ كراچی
گھوم رہی ہے😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂
میں: مجھے شادی نہیں کرنی 🙄😜🤕
گھر والے: تم سے کرنی کس نے ہے😂🙈🙈😔
نئے سال کے نئے اشارے
دعا ہے اس برس
رہیں نہ ہم مزید کنوارے
#😂😂🤭
فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥
وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣
پیار اک پھول ہے اس پھول کی خوشبو تم ہو،🌹
زندگی بن کے جو چھایا ہے ___وہ جادو تم ہو❤
آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں ھیں کم
کتنی امیر ہوتی ھیں آنکھیں غریب کی ۔ ۔ ۔ 👍🤔
روز محشر جواب کیا دو گـے💔
تـم میری ہر خوشـی کے قاتل ھو 💔
تہمت تو لگتی رہی روز نئی نئی ہم پر مگر
جو سب سے حسین الزام تها، وہ تیرا نام تها...💔
لوگ اکڑ کے ایسے جیتے ہیں
جیسے آب حیات پیتے ہیں
اپنی مرضی کا____آپ مالک ہے ،
مجھ سے دل______مشورے نہیں کرتا
کوئی نظر بد سا سایا ہے ______🌚👣
میں نے جو بھی پایا سب گنوایا ہے💔
👈کچھ دیر کی خاموشی ہے،پھر شور آۓ گا۔۔۔۔
👈تمہارا صرف وقت آیا ہے،ہمارا دور آۓ گا۔۔۔۔۔
احباب !!!!!
چلیں آج #بارش کے موسم پر کچھ #شاعری ہو جائے !!!
رم جھم یہ #بارش یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے #پاس چلے آتے 🌨🌧🌩⛈
وہ جو حوریں ہیں نہ آسمانوں پر
اُن کی تم نواب لگتی ہو❤. *💕*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain