Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

حسرت کی تعریف
کنوارہ شادی شدہ کو اور شادی شدہ کنوارے کو جس نگاہ سے دیکھتا ہے اسے حسرت کہتے ہیں
😍😍😍😍😍

Smart-Larka-11
 

لوگ پتا نہیں ProPoSe کیسے کر لیتے 😝
مجھے تو سموسے کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ھے😂😕😜😅😅

Smart-Larka-11
 

تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں😂😂😂😂😜😛😜😛😜
*

S  : وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو' میرا تُو عِشق ہے "⁦☺️⁩ جِس میں بس - 
Smart-Larka-11
 

بیوی: (شوہر سے) ”تم سوتے ہوئے مجھے گالیاں دے رہے تھے۔“
شوہر: ”تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔“🤣🤣🤣🤣
بیوی: ”کیا غلط فہمی ہوئی ہے؟“
شوہر : ”یہی کہ میں سو رہا تھا۔“🤣🤣🤣🤣

Smart-Larka-11
 

لبوں کی نرمی زلفوں کا سایہ بھی نہیں دیتی_،
وہ دل میں رہتی ہے کرایہ بھی نہیں دیتی_!😋❤

Smart-Larka-11
 

چار پٹھان جنازے کو تیزی سے لے کر قبروں کے اوپر سے گزر رہے تھے.
كسی آدمی نے ديكها اور بولا..
لالا. شرم کرو نیچے مردے ہیں: پٹھان بولا
تو اوپر کونسا ہم نے ورلڈ کپ اٹھایا ہوا ہے..
😂😂😂😂😂😜

Smart-Larka-11
 

بابا جی نے آج کی آخری بات کیا خوب کی ھے.
بابا جی کہتے ہیں
اگر شیطان کی بیوی ہوتی تو شاید وہ اتنا شیطان نا ہوتا 😂😂

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جب رشتوں سے پیار اور موبائل سے لوڈختم ہو جائے
تو لوگ گیم ۔۔۔۔۔۔۔کھیلنا شروع۔۔۔۔۔۔۔ کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
😎😜😊

Smart-Larka-11
 

تیری زلفوں میں کھو جانا چاہتا ہوں.....
پر تم تیل اتنا لگاتی ہو پھسل جاتا ہوں...
😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂

Smart-Larka-11
 

ہمیں تو ٹماٹروں نے لوٹا
گاجروں میں کہاں دم تھا
ہمارے آلو بھی وہاں ڈوبے
جہاں شوربہ کم تھا 😛
😂😂😂

Smart-Larka-11
 

انشاءلله
عنقریب پاکستان میں اعلان ہونے والا ہےکہ
آئندہ شادی پرسلامیاں حکومت وصول کرےگی😂😂😂

Smart-Larka-11
 

قسم سے میں بہت شریف ہوں 😊
میرے اندر ایک جن ہے وہ ٹھرکی ہے
وہ کہتا ہے لڑکی چھیڑ 😂😝😝😝

Smart-Larka-11
 

ہاتھ ٹھنڈے, پاؤں ٹھنڈے, دل ٹھنڈے اور نصیب بھی ٹھنڈا 🙏''____
اسی سنگل ہی مر جانا 😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پر ہر کوئ مر جاتا ہے
ذرا ٹائم نکال کے آؤ چوہا مروانا ہے
😂😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

ایک بیوی
ہمیشہ آپ سے لڑے گی 😢
لیکن دو بیویاں ہمیشہ آپ کے لئے لڑیں گی 🤣
دو شادیاں کریں زندگی سکون سے گزاریں.🤪

Smart-Larka-11
 

استاد ہر روز شاگرد سے کہتا تھا
تمہاری عمرمیں #قائداعظم___نے____میٹرک کر لیاتھا...
شاگرد ایک دن تنگ آکر بولا
سرآپ کی عمر میں #بھٹو___پھانسی___چڑھ گیاتھا 😄😜😝

Smart-Larka-11
 

ایک دن شوہر تنگ آکر بیوی سے بولا
تمھارے ساتھ شادی کرکے مجھے ایک فائدہ ہوا ہے
بیوی خوش ہوکر کونسا فائدہ جانو
شوہر مجھے میرے گناہوں کی سزا دنیا میں ہی مل گئ ہے
😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅

Smart-Larka-11
 

لڑکی ریسٹورینٹ پہ گئ اور کہا
مجھے ایک گوشت والی نمکین چاۓ لا دیں
ویٹر:- وہ سوپ ہوتا ہے وڈی آئ چاۓ دی عاشق😂😂😝

Smart-Larka-11
 

گلی سے گزرتے وقت اپنے والے کو موٹر سائیکل کی آواز سے
پہچان لینا بھی پاکستانی عورتوں کا ٹیلنٹ ہے ۔ 😂😂