Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

اور بتاو☺☺☺
کمبل میں نیٹ سہی چلتا ہے😜😂
کہ منہ بار کڈنا پیندا اے🤭🤣🤣✌🏻

Smart-Larka-11
 

محبت پہلی ہی سچی ہوتی ہے۔۔
ٹھرکی تو بندا بریک اپ کے باد بنتا ہے 🙈😂😂

Smart-Larka-11
 

حُسن کی نگری کا میں خود بادشاہ ہوں😊
مجھے حُسن والے نہیں اعلی کردار والے چاہیے۔۔ ❤

Smart-Larka-11
 

میڈیا والوں کی غیر ذمہ داری کی انتہا دیکھئے🙄
میں اداس ہوں مگر مجال ہے جو کسی چینل نے بتایا ہو😔

Smart-Larka-11
 

چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.،
😂 👉
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو 😃😂😂😂

Smart-Larka-11
 

میں اس کے دل میں گھر بنانے والا ہی تھا کہ حکومت نے سیمنٹ اور اینٹیں منہگی کر دی😕😂

Smart-Larka-11
 

کل میں نے مرغی کھائی تھی
آ ج مرغا کھا لیا
پتہ ھے کیوں؟😒
سوچا میری جوڑی تو پتہ نہی کب بنے؟😂
انکی تو بنا دوں😝

Smart-Larka-11
 

باباجی فرماتے ہیں
کچھ لوگ فون آتے ہی ایسے اٹھ کر چلنے لگ پڑتے ہیں جیسے اگلے بندے تک پہنچ ہی جائیں گے😂
😜😜

Smart-Larka-11
 

پھپھو کی بیٹی نے گانا سنڈ کیا
تجھکو ہی دلہا بناوں گی🤣🤣🤣
میں نے بھی گانا سنڈ کر دیا
بڑا پچھتاؤ گے بڑا پچھتاؤ گے😜😜

Smart-Larka-11
 

*میری فنی پوسٹوں کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہاں شادی شدہ بندا بھی ہنس لیتا ہے*
😜😜😜😜😜😜

Smart-Larka-11
 

بہت سے سائینسداں پیدا ہوئے اور میڈل لے کر مر گئے
لیکن ابھی تک یہ بات کوئی پتا نہیں لگا پائے کی نہانے کے بعد شریر صاف ہوتا ہے تو پھر تویل (towel) گندا کیسے ہوجاتا ہے
🤔🤣🤣🤣😜😜😜

Smart-Larka-11
 

سنگل رہنے کا فائدہ
نہ رونا نہ دھونا🙄😪😪😪
نہ شونا نہ مونا😍😘😘
بس
کھانا اور سونا
😂😂😂😂😂😂😀

Smart-Larka-11
 

فری wifi مل جاے
تو انسان تھوڑی دیر کےلیے اپنے سارے دکھ بھول جاتا ہے 🙈😂😂

Smart-Larka-11
 

#تازہ_ترین_خبر😳😳🤨
"#آم 🥭 کے درختوں کو بھی #پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے تاکہ #لنگڑا_آم 🥭پیدا ہی نہ ہو"..😌😂😂
(وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فساد اوجھری)😎🤩

Smart-Larka-11
 

میں اور سانپ آمنے سامنے آۓ میں نے چیخ ماری اور وہ بھاگ گیا
😕
اب بہادر تو میں ھوا نا😎کیونکہ میدان جنگ سے وہ بھاگا__؟؟
😐😐😂😂😂

Smart-Larka-11
 

حُسن کی نگری کا میں خود بادشاہ ہوں😊
مجھے حُسن والے نہیں اعلی کردار والے چاہیے۔۔ ❤

Smart-Larka-11
 

محبت پہلی ہی سچی ہوتی ہے۔۔
ٹھرکی تو بندا بریک اپ کے باد بنتا ہے 🙈😂😂

Smart-Larka-11
 

لوگوں کی لاٹری نکلتی ھے پرائزبانڈ نکلتے ھیں،
میری جانو کے اچانک ایک عدد شوہر اور پانچ بچے نکل آۓ😢😢

Smart-Larka-11
 

اور بتاو☺☺☺
کمبل میں نیٹ سہی چلتا ہے😜😂
کہ منہ بار کڈنا پیندا اے🤭🤣🤣✌🏻

Smart-Larka-11
 

میں سوچتا تھا کہ محبت سے بڑا کوئی
دکھ نہیں
پھر اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وجیا😂😁😂😭😭