Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..❤❤

Smart-Larka-11
 

جس سے هو جائے محبت تو جتا دیتا هوں
میں بہت دیر ....... پریشاں نہیں رہ سکتا .......!!!

Smart-Larka-11
 

تُو بھی نہ مِل سکا همیں ...... عُمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عِشق تھا ، خود سے بڑے گِلے رهے .......☆

Smart-Larka-11
 

میں شاعر ہوں مجھ سے ذرا سوچ کے الجھنا
لفظوں میں لکھ دوں گا لہجوں کی تلخیاں۔۔۔!!

Smart-Larka-11
 

کیوں ایک دعا میں اٹک کے ره گیا ہے دل
کیوں مجھ سے کچھ تیرے سوا مانگا نہیں جاتا

Smart-Larka-11
 

تم اپنے لگتے هو اس لیے تم کو یاد کر لیتے ہیں هم..❤
;قسم خدا کی ورنہ جو لوگ غرور کرتے ہیں انہیں تو هم سلام بهی نہیں کرتے.

Smart-Larka-11
 

'''Thora Thora hi Sai, Magar Yad To Kia Karo,,,
Dear
'''Chup Rehty ho To Qasam sy Bewafa Lagty ho,,,

Smart-Larka-11
 

مزاج آچھــا ہے آج ہمــــــارا
کوئـی شکـــــوہ ہو تو آ جاؤ❤

Smart-Larka-11
 

لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥

Smart-Larka-11
 

کیا کہا چلتے ہو خدا حافظ ہاں؟؟
وہ جو عشق عشق کرتے تھے کیا بنا اس کا ؟؟

Smart-Larka-11
 

آپ نے ٹھیک پہچانا مجھ کو۔۔۔۔۔
سخت بے وفا ہوں میں۔۔۔

Smart-Larka-11
 

ہماری زندگی کوئی گزار دے...
ہمارے بس کی بات اب رہی نہیں...💔

Smart-Larka-11
 

زندگی سے بہت بد ظن ہیں۔۔۔
کاش اک بار مر گۓ ہوتے

Smart-Larka-11
 

بھیج کر تمہیں اپنی ہنستی ہوئی تصویر۔۔۔
غرور تمہارا خاک میں ملا سکتا ہوں💖💖💖

Smart-Larka-11
 

تیرے اُتارے ھُوئے دن پہن کر , اب بھی میں
تیری مہک میں , کئی روز کاٹ دیتا ھُوں🔥

Smart-Larka-11
 

ربط الفت کہوں.عشق کی معراج کہوں؟؟
اپنے ساۓ سے بھی اب تیرا گماں ہوتا ہے...🔥🔥

Smart-Larka-11
 

ڈھونڈ لو ھم جیسا، 😎
شہزادا
اتنا بھی نہیں آساں ❤☺😉😊

Smart-Larka-11
 

خدا کے واسطے لوٹ کے نہ آنا,,,
میری مسکراہٹیں عروج پر ہیں...
🤣🤣😂

Smart-Larka-11
 

لوگ پتا نہیں ProPoSe کیسے کر لیتے 😝
مجھے تو سموسے کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ھے😂😕😜😅😅

Smart-Larka-11
 

ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﭘﻮ ﭼﮭﺎ _____ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ
ﺷﻮﻕ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ...!!😊😍😍
ﮨﻢ ﻧﮯ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ______ﻧﻔﺮﺕ
ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ...!☺😍😍