❤❤ توں مجهے عشق کے اصول نا سمجها
ممکن ہے کہ ہم سا دیوانہ تمہیں پھر کہیں نہ ملے
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں .....💔
سنبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاوں گا....... 💔
اٹھاؤ کیمرہ تصاویر کھینچ لو میری
اداس لوگ کہاں روز مسکراتے ہیں 🔥
مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں😊💔🔥
*اچھی کتابیں اور اچھے لوگ فوراً سمجھ میں نہیں آتے انہیں سمجھنا پڑتا ہے .....!!!*💞💞
-لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار..
-ہم نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے..
🤨🤨🖕🖕
��✔✔🔥
چائے کے ساتھ بسکٹ نے کیا خوب سبق دیا،
کسی میں اگر زیادہ ڈوبو گے تو ٹوٹ جاو گے۔
سرد موسم سے کون ڈرتا ہے
سرد لہجوں سے جان جاتی ہے
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا 🔥
لیکن اب اعتبار زیب نہیں دیتا....🙂💯
👑ap ke liyee
کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ ...!
مصروف زندگی میں جہاں بھی ہوں خیال تیرا ضرور آتا ہے ...💞💞
میں اکثر اسکو سوچوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے
اسے مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھتا تھا
💔بس یار💔
اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی
کہ وہ پیدل سفر کرے________ اور میں لوگوں کے کندھوں پر💔
آنکھیں بتا رہی ہیں کہ جاگے ہو رات کو
ان ساغروں میں بوئے شراب وصال ہے
کبھی ملے فرصت تو اتنا ضرور بتانا۔❤
وہ کون سی محبت تھی جو ہم تمہیں نہ دے سکے۔💔
💓 سُرخ آنکھوں سے جب وہ ہمیں دیکھتے ہیں 💓
💞 ہم گھبرا کر آنکھیں جُھکا_______ لیتے ہیں 💞
💕 ارے کیسے ملاۓ اُن کی آنکھوں سے آنکھیں 💕
💝 سُنا ہے وہ اپنی آنکھوں سے اپنا بنالیتے ہیں 💝
محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے..!!💞💞💞
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا..!!💞💞💞
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞
*😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤*
*ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞
*💛تنھا اجنبی💛*
ﺧﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭦ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ🙂
ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﮌ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ💔
#میں لکھاں #شکر ادا #کیتے
#رب مخلص #یار عطا #کیتے 💞💝
یہ محبت کے حادثے اکثر_______ دلوں کو توڑ دیتے ہیں🍂
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain