Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

وہ تمہیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا 😏😒😒پر
سنو..... تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😁😁😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😉😉😉

Smart-Larka-11
 

✍😜
ایک پاگل آئینے میں خود کو دیکھ کر سوچنے لگا ۔ یار اس کو کہیں دیکھا ہوں۔۔۔!
کافی دیر سوچتے سوچتے پریشان ہو کر ۔۔۔
دھٹ تیری ۔۔ یہ تو وہی ہے جو اس دن میرے ساتھ بال کٹوارہا تھا
😆😆😜😜😜😜😜😝

Smart-Larka-11
 

ڈاکٹر نے مریض کی میمری واش کردی اور پوچھا : کچھ یاد
آرہا ہے۔۔۔
مریض : صرف بیوی کا نام۔۔۔😝😝😝😝😝
ڈاکٹر : (ہنس کر) سب کچھ فارمیٹ ہوگیا مگر وائرس نہیں گیا۔ 🤣🤣🤣

S  : تمہیں کیا خبر ہماری محبت کی انتہا❤❤ ہم نے خوابوں میں بھی تمہاری مہک پائی - 
Smart-Larka-11
 

تم عشق کرو اور درد نہ ہو۔۔
مطلب۔۔
دسمبر ہو اور سرد نہ ہو ❤

Smart-Larka-11
 

لڑکیاں جتنا مرضی پڑہ لکھ جائیں😆
کبھی بڑا آدمی نہیں بن سکتی 😂

Smart-Larka-11
 

میں تمھیں دیکھ کر________________رہوں زندہ !!
وجہ بن جاؤ نا_____________میرے جینے کی تم!

Smart-Larka-11
 

میں جس کے لیے ہوں اس کے لیے ہی مخلص ہوں
میں نہیں دیکھتا کسی اور کو محبت کی نظر سے

Smart-Larka-11
 

یہ بھی اچھا ہے کہ صرف سنتا ہے دل
اگر بولتا ہوتا تو قیامت ہوتی

Smart-Larka-11
 

کوئی ناراض ہے کیا؟؟؟
ہاں۔۔۔۔۔۔۔شاید زندگی💔🔥

Smart-Larka-11
 

سب لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں خود پسند ہوں
لیکن مجھے پتا ہے کہ میں خود سے تنگ ہوں💔

Smart-Larka-11
 

کرتے ہیں یاد اپنوں کو خوشی میں ہم
غم اکیلے سہنے کی عادت ہے۔

Smart-Larka-11
 

اپنے آپ کو مصروف رکھو
ورنہ غم اور مایوسی تمہیں فنا کر دے گی۔

Smart-Larka-11
 

تم کو معلوم نہیں غم کی حقیقت ورنہ
تو میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا

Smart-Larka-11
 

دل تھا اکیلا اور غم تھے ہزار
افسوس اکیلے کو مل کے ہزاروں نے لوٹا

Smart-Larka-11
 

لوگ چپ ہیں تو ہر گز بے حس نہ سمجھو انہیں
شدتِ غم سے بھی ہو جاتے ہیں پتھر چہرے

Smart-Larka-11
 

غموں سے بڑا گہرا تعلق ہے میرا
جب بھی دیکھو گے مجھے غم سے نڈھال دیکھو گے

Smart-Larka-11
 

ہنسنا آتا ہے مجھے مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی

Smart-Larka-11
 

تنہائی سے اتنی محبت کر بیٹھا ہوں کہ محفل بھی مجھے دیکھا کر تنہا ہونے لگی اور غموں سے اتنی دوستی کر بیٹھا ہوں کہ مجھے دیکھ کر مسکراہٹ بھی رونے لگی