Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ سردیوں میں لڑکیوں کے منہ پر میک اپ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے
"ٹھنڈے سالن پر گھی کی تری جمی ہوئی ہو"😁😂😂🤣🤣🤣🤣
#مزاحیات

Smart-Larka-11
 

پٹھان روڈ پر کھڑا پیشاب کر رہا تھا انگریز نے پوچھا یہاں پولیس نہیں پکڑتی
پٹھان بولا نہیں یہاں خود پکڑ کر کرنا پڑتا ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Smart-Larka-11
 

#وقت بہت #قیمتی ہوتا ہے...
😂😂😁ہمیشہ #دوسروں کا ضائع کریں..😜😜😜😜

Smart-Larka-11
 


*لیڈی* ڈاکٹر :😴😴
یہ تم میرے *کلینک* کے باہر *کھڑے* ہو کر عورتوں کو *کیوں* گھورتےرہتے ہو...؟؟؟ 😠😬
*بابا_جی:* 😮🙉🙉
*معصومیت* سے آپ نے ہی تو *کلینک* کے باہر لکھا ہوا ہے *خواتین* کو *دیکھنے* کا وقت *7* سے *9* بجے تک ہے.. 😹😹😸😁😁

Smart-Larka-11
 

کچھ لوگ
اس لئے بھی سو جاتے ہیں تاکہ انکا موبائیل چارج ہو جاۓ...!!!🙄😏😂

Smart-Larka-11
 

ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت،
لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا۔۔!؟؟

Smart-Larka-11
 

صبح اٹھتے ہی صدقہ دیا
محبت ہو گیٰ تھی خواب میں

Smart-Larka-11
 

وہ لوگ بھی جانو😂 کے لئیے جان دینے کے لئیے تیار🙉 ہوتے😁 ہیں
جن کو خود خون�🍼 کی ضرورت ہوتی ھے
😝😁😂😛

Smart-Larka-11
 

جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا؟؟؟😢😢😢😢
اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو
کیا 😂😂😂🔥😂

Smart-Larka-11
 

میں دس، پندرہ دن سے نوٹ کر رہا ہوں:🤔
😜
جیسے جیسے ٹھنڈ بڑھتی جا رہی ہے گرمی کم ہوتی جا رہی ہے:😂😂😂

Smart-Larka-11
 

عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝

Smart-Larka-11
 

کل میں نے مرغی کھائی تھی
آ ج مرغا کھا لیا
پتہ ھے کیوں؟😒
سوچا میری جوڑی تو پتہ نہی کب بنے؟😂
انکی تو بنا دوں😝

Smart-Larka-11
 

اور بتاو☺☺☺
کمبل میں نیٹ سہی چلتا ہے😜😂
کہ منہ بار کڈنا پیندا اے🤭🤣🤣✌🏻

Smart-Larka-11
 

#ہمارے بارے میں اتنا نہ #سوچو
#یقین مانو عقل سے #ھاتھ دھو بیٹھوگے✌

Smart-Larka-11
 

```مجھ میں آکر گرا تھا ایک زخمی🌝```
_نا جانے کب تک پڑا رہا مجھ میں😊_______🌸💗

Smart-Larka-11
 

کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری...❣
کہ بن تیرے میں ہمیشہ نا مکمل سا رہتا ہوں...😔

Smart-Larka-11
 

وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو' میرا تُو عِشق ہے "⁦☺️⁩
جِس میں بس "تُو" ہی "تُو _"❤😍

Smart-Larka-11
 

مجھے لمبی لمبی چھوڑنے کی عادت تھی
وہ لمبی تھی میں نے اُسے بھی چھوڑ دیا....🙈🤣

Smart-Larka-11
 

میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے 😜😂😂

Smart-Larka-11
 

😜🤣🙈Ⓜ🤦♂😝😂
ایک چرسی گھر آیا اور تالا کھولنے لگا
نشے کی وجہ سے اس کے ہاتھ سے چابی کبھی اِدھر ہل جاتی کبھی اُدھر
پاس کھڑے شخص نے کہا::
میں کھول دوں؟؟؟؟؟
چرسی: نہیں تالا تو میں خود کھولوں گا
تم بس مکان کو پکڑ کے رکھو بہت ہل رہا ہے۔۔
🤓😅🤦♂😛😝😝🤪