Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

اس نے مجھے دل دے دیا
حالانکہ میری نظر اس کی گُردے پہ تھی 🤣
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Smart-Larka-11
 

آپ کو پتا ہے کہ پاکستان میں کیا ھو رھا ھے🙃نھیں پتا؟😱رات ھو رھی ھے سو جاو😌😌

Smart-Larka-11
 

جوان لڑکی کو آنٹی بولنا
شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کے برابر ہے
😜😛😂

Smart-Larka-11
 

👇👇#لوگ بدل جائیں اس سے ہمیں کیا #پرواہ ؟؟؟؟
سائیں
#ہم تو اپنی دنیا میں رهتے ہیں #نوابوں کی طرح💪

Smart-Larka-11
 

میں دس، پندرہ دن سے نوٹ کر رہا ہوں:🤔
😜
جیسے جیسے ٹھنڈ بڑھتی جا رہی ہے گرمی کم ہوتی جا رہی ہے:😂😂😂

Smart-Larka-11
 

ہمارا خلوص شہر منافقت کی گلیوں میں
سائیں
شکستہ پا سہی مگر سر اٹھا کے گزرے گا۔۔✌
#

Smart-Larka-11
 

دل ٹوٹنے کے بعد لوگ شاعر
کیوں بن جاتے ہیں 🤔
بندے دے پتر کیوں نہیں بندے 😜😂

Smart-Larka-11
 

دل ٹوٹنے کے بعد لوگ شاعر
کیوں بن جاتے ہیں 🤔
بندے دے پتر کیوں نہیں بندے 😜😂

Smart-Larka-11
 

جن کو اپنی خبر نہیں اب تک
وہ ہمارے دل کا راز کیا جانیں🔥

Smart-Larka-11
 

ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیے گئے.

Smart-Larka-11
 

تمہیں کیوں وہم رہتا ہے، تجھے ہم بھول جائیں گے،،
۔
ارے تم دل کی دھڑکن ہو، اور دھڑکن زندگی تک ہے،،

Smart-Larka-11
 

آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم
❤ جناب ❤
تم سے ملنے کی دعا کریں گے

Smart-Larka-11
 

ﺍﮎ ﻧﻈﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍُﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
،
ﺍُﺳﮑﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﮐُﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ۔💔

Smart-Larka-11
 

جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق...
جو جینے نہیں دیتا وہ بھی تیرا عشق...💖

Smart-Larka-11
 

تیرے دل کو سجائیں گے اپنے ارمان دے کر.**
تیرے لبوں کو ھنسائیں گے اپنی مسکان دےکر.,**
محبت کی قسم تجھے کفن سے بھی اٹھا لیں گے ,**
.تیرےجسم میں اپنی جان دےکر.

Smart-Larka-11
 

یہ دکھ بھی اپنی جگہ ہے کہ وہ غزال بدن
ہماری ہو کے، بڑے شاعروں کو پڑھتی ہے ❗

S  : !!__ گلاب جیسی ہو ______ گلاب لگتی ہو __!! ارے پگلی !!__ ہلکا سا بھی - 
Smart-Larka-11
 

مریض : آپ نے جو دواء پرچی کے پیچھے لکھی تھی
وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی ؟
فیصل آبادی ڈاکٹر : لو دسو ، اوئے ما ما اوہ تے میں پین چلا کے ویکھیا سی کہ لکھدا ہے کہ نہیں 😂😂😂😝😜۔

Smart-Larka-11
 

باہر گلی میں سے آواز آئی صرف 400 روپے لگائیں اور عمر بھر بیٹھ کے کھائیں باہر نکل کے دیکھا تو کرسیاں بیچنےوالا تھا
😁😇😇😅😅😅😅

Smart-Larka-11
 

ایک پاگل دوسرے پاگل سے: اپنی زندگی کا کوئی ناقابل فراموش واقعہ سناؤ..
دوسرا پاگل: ایک بار میں ایک درخت پر چڑھ گیا تو اتر نہ سکا، آخر تنگ آ کر میں گھر جا کر سیڑھی لایا تو پھر اترا....😁😁😁😂