Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

ہم جو بھی چیز رکھتے، کمال کی رکھتے ہیں صاحب....!
یقین نہ آئے تو خود کی مثال لے لیجئے 🔥

Smart-Larka-11
 

اِس کا ! اُس کا ! سب کا یار ہی نکلا ہے !
'تُو بھی آخر دنیا دار ہی نکلا ہے !💔

Smart-Larka-11
 

اس کی خوشبو کو بھی رخصت نہ کیا جاتا تھا
ہم سے کچھ روز تو کپڑے بھی اتارے نہ گئے

Smart-Larka-11
 

اپنی سانسیں ،اپنی آہیں، تم پہ وار بیٹھے ہیں
❤ جناب ❤
محبت تیرے صدقے ہم خود کو ہار بیٹھے ہیں

Smart-Larka-11
 

ﺟﻨﺎﺯﺍ ﺩﯾﮑـﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﺑﻮﻝ ﮨﯽ ﭘﮍﯼ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ۔۔۔۔❣
ﻭﮦ ﮨـــــﯽ ﻣﺮﺍ ھﮯ نا ___ ﻧﮧ ﺟــﻮ ﻣﺠـــــﮫ ﭘـــــﮧ ﻣــﺮﺗﺎ ﺗـــﮭﺎ۔۔۔۔۔❣

Smart-Larka-11
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔

Smart-Larka-11
 

یـہ کـون آدھـی رات کـو آیـا ہـے۔۔؟؟
جناب اداسی ہوں اچھا تشریف لایئے

Smart-Larka-11
 

کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہو گی
سنتے تھے وہ آئیں گے، سنتے سنتے سحر ہو گی

Smart-Larka-11
 

بد دعا ھے تو بد دعا ھی سہی اس شخص کو میری
محبت کے سوا کسی محبت میں سکوں نہ ملے کبھی

Smart-Larka-11
 

کسی دن ہاتھ دھو بیٹھو گی,, مجھ سے
تمہیں چسکا بہت ہے بے رخی کا🥀🌿🥀🌿🥀

Smart-Larka-11
 

جسے خود سے ہی نہیں فرصتیں جسے خیال اپنے کمال کا
اسے کیا خبر میرے شوق کی اسے کیا پتا میرے حال کا
@----(💔)----(💔)------✋😔😔😔

Smart-Larka-11
 

آپ کو پتا ہے کہ پاکستان میں کیا ھو رھا ھے🙃نھیں پتا؟😱رات ھو رھی ھے سو جاو😌😌

Smart-Larka-11
 

ہم شریف🙈 ہونے لگے تو بھولنے لگی دنیا
بزمی😍😍
ورنہ بدنام تھے تو اک نام تھا ہمارا💪
آورہ 😜😜😜

Smart-Larka-11
 

چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅

Smart-Larka-11
 

شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی😂😂
جیسے وہ کسی سیارےپر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو😕😕
📌

Smart-Larka-11
 

چپ ہو جانے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہم نے ہار مان لی
😉😉
کبھی کبھی اسکا مطلب یہ بھی ہوتا پونکی جا ۔۔ سانو کی 😜😜😜

Smart-Larka-11
 

محبت ❤ موٹے شخص سے کرنی چاہیے
تاکہ وہ آپکو چھوڑ کے بھاگ نہ سکے😀🤓😉

Smart-Larka-11
 

پاکستانی لڑکیاں👩⚕ بیشک کریلے کے منہ والی سہی😏🤣
پر دل کی بہت اچھی ہوتی ۔🙈😍😉
Agree?

Smart-Larka-11
 

جب بھی بارش ہوتی ہے تیری بہت یاد آتی ہے 😑
تینوں آللہ دا واسطہ ای میری چھتری واپس کر 😜😜😜😜😜😜😜

Smart-Larka-11
 

خدا کے واسطے لوٹ کے نہ آنا,,,
میری مسکراہٹیں عروج پر ہیں...
🤣🤣😂