ایک اچھی بھلی لڑکی میری پوسٹ😢پے آتی تھی😂
نا جانے کس نے سیٹ کرلی. 🙈😍
یہ دنیا بہت بری ہے... 😒
نہیں یقین تو اپنے ہی کرتوت دیکھ لو... 😜
فیصل آباد کا ایک جوان سعودیہ گیا اور بیگم کو فون کرکے بولا کہ میں پیسے بھیجا گاں تے تُسی جوڑی جایا جے 😜
بیگم نے جواب دیا کیوں تُسی پاٹےہوئے بھیجنے نے😂😂
جنی کراں تعریف میں تیری اوہنی سوہنی تُوں🙈😍
چمٹے ورگیاں لتاں تیریاں
پُھوکنی ورگا مُنہ 😂😂😝😜
لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچا پیار نہیں کرتے
یار کوئی مجھے بھی تو آزما کر دیکھے😂😜🙈
😅😅😅😅
جہاں بھی جاؤ لڑکیوں کے قصّے ہیں ۔۔۔ !!🤭🤣
کوئی لا کر رو رہا ہے کوئی لانے کے لئے رو رہا ہے ۔۔۔!!🙏😁🤣😆😎😄😂
جوان لڑکی کو آنٹی بولنا
شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کے برابر ہے
😜😛😂
مہنگی چیز خریدنے کا کوئی فائدہ نہیں بھائی آج ایک بندے نے 10 روپے کی مولی کھا کر میرے 2000 والے پرفیوم کا بیڑہ غرق کر دیا۔۔!
😂🤭😂
کوئی مر نہیں جاتا انجیکشن لگوانے سے
بس اٹھنے بیٹھنے کے انداز بدل جاتے ہیں😂😂😂😂😂😂😂😂
دال روٹی تھالی میں😎😎
سب کےbf اور gf گر جائیں نالی میں😏😜
سنگل بولیں آمین😂😂😂
لڑکیوں کی آدھی زندگی شوھر کی تلاش میں گزر جاتی ھے اور
باقی کی آدھی زندگی شوھر کی تلاشی میں
😂😂
مجھ پر کوئی نظر نہ رکھے😏
میری تو خود کسی پر نظر ہے😍🙈
آج سبزی والے سے دھنیا لینے گیا اور تین دفعہ ٹماٹروں کو ہاتھ لگا کر آیا۔
😄😂💪😛
مریض: ڈاکٹر صاحب، نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی؟
🤨🤨
فیصل آبادی ڈاکٹر: پستول کی گولی کھا لیں پھر۔
😂😂
کوئٹہ سریاب روڈ...
ڈاکو راہگیر سے گن پوائنٹ پر ٹماٹر 🍅چھین کر فرار 😂😜😋
بابا جی فرماتے ہیں کہ فیس بُک پر زیادہ رشتہ داریاں نہ بناٶ۔🙌🙅
کیونکہ رشتہ داروں سے تنگ آکر ہی تو آپ نے فیس بُک جوائن کی تھی.😜😂
کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا🤔🤔
ڈاکٹر : آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا 🙃🤭🤣
😂😂
اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں ..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے ... 😂😆😅
شکریہ ..😄😅😜.
آج میرا مزاحیہ پوسٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں 😊
پلیز آج شیشہ دیکھ کر گزارا کر لیں 🙈🙊😂
نیکی😍کر کے ایسے بھول جاؤ🙄
👇
جیسے🤷♂شادی👩❤💋👨کرکے لوگ😲مسکرانا 😱بھول جاتے ہیں😋😅😜😂🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain